زندگی کا ہر مُہرہ، بے رُخی کے رُخ پر ہے
یہ بساط الٹے گی، ایک چال چلنے سے……..!!!
اور کیا ہو گا بھلا سینے میں دِل کا کام؟
بس اِسی واسطے رکھا ہے کہ ؛ دُکھایا جائے!!!
جیسے جیسے اُس نے اپنی اصلیت دکھائی
مجھے اپنی محبت پہ شرمندگی ہوئی.!!!
میری آہ نے سیکھ لیا زندگی کا چلن
اب چپ سا رہتا ہوں ماتم نہیں کرتا..!!!
یہ بھی اک رنگ کے شاید میری محرومی کا
کوئی ہنس دے تو محبت کا گماں ہوتا ہے۔!!!
رَسمِ اُلفت ہی اِجازت نہیں دیتی،
ورنہ!
ہم بھی ایسا تُمہیں بُھولیں، کہ سَدا یاد کرو🔥
کبھی کافر کبھی مجرم بنا شہر منافق میں😟
سزائے موت لی اس نے یہاں جس نے وفا مانگی💔
یوں تو اشکوں سے بھی ہوتا ہے الم کا اظہار
ہائے وہ غم جو تبسم سے عیاں ہوتا ہے🙂
آج کل اتنی بیزاری ہے ، کہ خود کو بھی منہ لگانے کا دل نہیں کرتا
صورتیں کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں.!!!❤😞
نصیبـــوں کــــی مـــحتاج ہوتــــی ہیـــــں.!!!💐
- 🔥♥️ || "
میں آنکھ سے آنکھ ملانے کا ہوں قائل
سَر جھُکانے کی توقع نا کیجئے مُجھ سے_✌
میری موت کے بعد اہلِ دل کی محفلوں میں جاکر 🙏
میری شاعری لڑے گی____ میرے خون کا مقدمہ 💔
محبت ____❤ عبادت بن جاتی ہے ایک مدت کے بعد !!!
شرط یہ ہے کہ ___❤ دل ہر بار ایک ہی نام کا ورد کرے !!!
صرف سوچے ہیں ، کر کے نہیں دیکھے
میرے سارے گناہ ، ادھورے ہیں!
✍🏻
خطائیں ہو ہی جاتی ہیں ، ازالے بھی تو ممکن ہیں
جسے ہم سے شکایت ہو، اسے کہنا ملے ھم سے
✍🏻
نظریں 👀 اب کمزور ہو چکی ہیں
تمہیں اب نزدیک آنا ھو گا
✍🏻
ہم خاک کہیں گے حالِ دل...
اب خاک بچا ہے کہنے کو؟
آنکھ کُھلتے ہی مرے ہاتھ سے چِھن جاتا ہے
حالتِ نیند میں اِک خواب سے مانگا ہوا "تُو"😢😢😢
ستارے دیکھنے والے ہمیں بتاتے ہیں .🥀
سدا وہ ہم سے ملنے کو ترسیں گے 😊
وہ اک عارضی سا تعلق🙂
روح کی دھجیان اُڑا گیا🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain