Damadam.pk
Inoxent_Rahul's posts | Damadam

Inoxent_Rahul's posts:

Inoxent_Rahul
 

اور پھر مجھے اپنا عادی بنانے کے بعد، اُسے یاد آ یا کہ، اسے محبت تو کرنی ہی نہیں تھی۔۔۔۔ 💔🙂

Inoxent_Rahul
 

میں اسکے بارے میں یہ کہتا تھا لوگوں سے
میرا نام بدل دینا وہ شخص اگر بدلا...... 🖤🥀💔
😑

Inoxent_Rahul
 

کوئی تو کرتا ہوگا ہم سے بھی خاموش محبت
کسی کا ہم بھی تو ادھورا عشق رہے ہونگے 🥀🔥

Inoxent_Rahul
 

.r1 .o1

Inoxent_Rahul
 

لوگ پوچھتے ہیں, تم کچھ بدل سے گئے ہو,,,
بتاو ٹُوٹے ہوئے پتے اَب رنگ بھی نہ بدلیں..... 🔥 💔I

Inoxent_Rahul
 

اگر تو میرا نہیں تو مجھے دکھائی نہ دیا کر۔۔🙃🥀

Inoxent_Rahul
 

میں نے ہر ممکن کوشش کے بعد جان لیا ہے کہ...تم مطمئن ہونے والے انسانوں میں سے ہو ہی نہیں 🙂
❤️👑💫

Inoxent_Rahul
 

یاد آؤں گا ہر گھڑی تم کو
اک بار بچھڑ تو جانے دو
🖤🙂

Inoxent_Rahul
 

میری لوگوں سے نہیں بنتی 💔
مجھے خدا کے پاس جانا ہے 😔

Inoxent_Rahul
 

Good Night Dmd.

Inoxent_Rahul
 

نہ کر شکوہ ارے ناداں یہی دستور الفت ہے❤️
یہ جو محبوب ہوتا ہے ذرا مغرور ہوتا ہے ❤️🥰🥰

Inoxent_Rahul
 

اسکی خوشبو کہيں نہيں ملتی,,,
پھول سارے خريد کر ديکھے...... 🔥 💔

Inoxent_Rahul
 

ٹوٹے اور بکھرے ہوئے مرد کو
اٹھا کر پھر سے جوڑنا یا تو خدا کو آ تا ھے یا پھر عورت کو ۔۔۔۔۔
🥀👑

Inoxent_Rahul
 

تُمہیں میری ذات سے رغبت نہیں، معلوم ہے! ⁦
--فرض کرو ! بیٹھے بٹھائے پیار ہو جائے تو؟⁦
🥀👑

Inoxent_Rahul
 

بیوقوف سے بیوقوف عورت اگر خوبصورت ہو تو وہ ہزاروں افلاطونوں پر راج کر سکتی ہے..۔!!🖤
🥀👑

Inoxent_Rahul
 

Alfaz ni Mil Rahy Drd likh Raha Hn Mesoos Kejey.a1 .r1

Inoxent_Rahul
 

جانے مجھ سے یہ کون کہتا تھا 🍂
اپ اپنا خیال تو رکھیے🔥
💔😥
.....💔🍂🥀🔥

Inoxent_Rahul
 

🌝تیرے تکبر سے زیادہ گستاخ ہے لہجہ میرا
🌚میرا ظرف نہ آزما مجھے خاموش رہنے دے🖤
🔥

Inoxent_Rahul
 

میری دھڑکنوں کو ملال رہے گا
عشق میرا بہر حال رہے گا
کیا ہوا جو بچھڑ گیا تو۔۔۔۔۔۔!!
میرے پاس تیرا خیال رہے گا
وقت ظالم تھا سو ہےسوچتا ہوں؟
بن میرے تو بھی بے حال رہے گا
کیا ضروری تھا وقت سے ہار جانا
میرا عرشٓ تجھ سے سوال رہے گا

Inoxent_Rahul
 

*نہ پارسا نہ فرمابردار اور نہ ہی ہوں میں پرہیزگار*
*سراپا گناہ ہوں ، میں نہیں کوئ تہجدگزار 😞💯🔥*