کبھی لگتا ہے کہ پتھر بن گیا ہوں میں
*کبھی یونہی ٹوٹ کر رونے کا دل کرتا ہے* 🖤
ﯾﮩﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﺫﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﻣﮑﯿﻨﻮﮞ ﮐﺎ
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﺭ ﻭ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﻣﺮﻧﮯ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ
💔😥🙏🏻
نہ جواب دے نہ سوال کر💓
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔💕
محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں.💕
دل جس پہ آ جائے وہ سب سے حسین لگتا ہے.💞
خوبصورت وہ پل تھا۔۔۔💞
خیر کیا کریں وہ کل تھا۔۔💔
ہزار چہرے،ہجوم دنیا
ناجانے تیری تلاش کیوں ہے💔
اس قدر بوجھ ہے نیندوں کا میری آنکھوں پر
میں نے تھک ہار کے سونا نہیں، مر جانا ہے
زیست کی ریل کو پابند سفر یوں مت کر
جو جہاں، جیسے اُترتا ہے اُتر جانے دے🍁
بخت کے تخت،سے یک لخت اتارا ہؤا شخص
تم نے دیکھا ہے کبھی جیت کے ہارا ہؤا شخص
اسے کہنا اداسی جب رگوں میں
خون کی مانند اترتی ہے بہت نقصان کرتی ہے🥀🥺
🖤
کیا کـرو گے ؟ اگر کہہ دوں
کـہ اداس ھـوں مـیـں ۔؟ 🥀💔
*میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے❣* ..!!
*میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے❣* ..!!💔
*میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے❣* ..!!
*میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے❣* ..!!💔
🔥میرے لہجے سے ناواقف لوگ🔥
🔥مجھے انا پرست سمجھتے ہیں🔥
مجھ سے دور ہی رہو پارساؤ!!
کہیں چھو نہ لے تم کو خرابیاں میری 😌🤞💯🔥
زندگی زہر کے پیالے میں چھپی بیٹھی ھے..
پیاس اتنی ہے کہ امرت کا گماں ہوتا ہے..!!
اذیت ___ راس ہے سائیں
جی بھر کے ستایا جائے💔🔥
ایک لمحے کو مجھے لگا نیند میں کل شب جیسے محبت سے تم نے ہو پکارا.........
تیرے بغیر دنیا کو ہم ویران لکھیں گے 🖤🦋.
" تُمہاری تلخ باتوں کو احتراماً میں نے اکثر ہنسی میں ٹالا ہے! ۔ " 💔🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain