رخسار پر تو قابل برداشت ہے لیکن
ایک حشر برپا ہے کہ تل سینے پے ہے
"اور پھر من پسند شخص کو کسی اور کے ساتھ دیکھنا بھی
تو صبر کا افضل ترین درجہ ہے ناں۔۔۔۔!!!!
مانا کے انمول ہو ____کثرت نایاب بھی ہو تم💕
ہم بھی وہ لوگ ہیں جو ہر دہلیز پہ نہیں ملتے💕
*میرے حصّے کا تم مسکرایا کرو😔*
*میں شہزادہ ہوں اُداس فرقے کا😒💔*
غم زندگی،غم بندگی،غم دوجہاں ،غم کارواں💔🚬
۔میری ہرنظر تیری منتظر، تیری ہر نظر،میرا امتحاں🥀
تیرا درد میرے سینے میں__ یوں اٹھتا ہے,,❤️
جیسے بهرى جوانی میں__ جنازے سائیں,,,😭😭
یہ جو ہم ہیں ، احساس میں جلتے ہُوئے لوگ
ہم زمیں زاد نہ ہوتے ، تو سِتارے ہوتے 🙂🖤🥀
ﺩﺭد ﮐﺎ ﻋﮑﺲ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ________ ﺩﺭﺩ ﮐﺎ ﺭﻗﺺ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ..
ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﺭﮨﻮ ﺻﺎﺣﺐﺍﺟﮍﺍ ﮨﻮﺍ__ﺷﺨﺺ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ.💔
#دست_وحشت
یادوں کو محبت کے گلابوں میں پرو کر ..
ہم کتنی نفاست سے تمہیں سوچ رھے ہیں ..
وہ جو ایک پل بھی نہیں رہتی تھی میرے بِنا سو بھی جاتی ہے اب بُھوک بھی لگتی ہے اُسے🔥🖤
یہ جھوٹی کہانیاں مجھے نہ سناؤ .
کہ مالی مرجاۓ اور باغ ٹھیک رہے...
کیسے ممکن ہے عالم راہ محبت میں
محبوب چھوڑجاۓ اور دماغ ٹھیک رہے♥️
درد دیتی ہے تیری خاموشی...!!💔🍂
مار دیتا ہے تیرا یُوں بےخبر رہنا...!!💯🔥
تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا چھوڑ دی ہم نے💔
زرا ہم بھی تو دیکھیں کون چاہتا ہے تجھے ہم سے زیادہ🔥
وہ لوگ جو تُجھے میرا سمجھتے ہیں۔۔۔
وہ جانتے ہی نہیں ہیں میری محرومی کا دُکھ 🔥💔
تم اک چراغ کی خیرات دے رہے ہو مجھے،،
میں آفتاب سے ___دامن چھڑا کے آیا ہوں،،
یوں تیرے بعد _____ تیرا ہجر نبھایا ہم نے
جیسے پُرکھوں پہ چڑھا قرض اُتارے کوئی
کبھی تو ختم ہوں گی یہ اداسیاں یہ تنہائیاں
اک دن تو اچھا ہو گا چار دن کی زندگی میں
جا بجا دل کو لگانے سے کہاں بھولے گا
ہم کو وہ شخص بھلانے سے کہاں بھولے گا
ہاں کئی روز سے وہ یاد نہیں آیا مگر
وہ فقط یاد نہ آنے سے کہاں بھولے گا
اک نشانی بھی فراموش نہیں کی اُس کی
ایک بھی زخم کو آرام نہیں آنے دیا
اُس نے اک دن مجھے ناکام کہا اور میں نے
خود کو اپنے بھی کسی کام نہیں آنے دیا
عشق کہاں ملے گا
صاحب۔۔۔۔❣
معافی مانگنی ھے۔۔۔❣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain