Damadam.pk
Inoxent_Rahul's posts | Damadam

Inoxent_Rahul's posts:

Inoxent_Rahul
 

محبت رویوں کو جھیل کر ہوتی ہے
باتوں سے عادت ہو سکتی ہے محبت نہیں۔••°°••.🥀

Inoxent_Rahul
 

انتظارِ یار میں زندہ ہے خدایا ورنہ
کون جیتا ہے دنیا میں تماشا بن کر😔😔

Inoxent_Rahul
 

#ميں کل بھی عروج پر تھا آج بھی عروج پر ہوں 💓
بس کچھ انداز بدلہ ہے کچھ #منافق يار بدلے ہيں👍

Inoxent_Rahul
 

تو بدلتا ہے تو بے ساختہ میری آنکھیں۔۔۔
اپنے ہاتھوں کی لکیروں سے اُلجھ جاتی ہیں
🤍

Inoxent_Rahul
 

ہمارے بعد اس محفل میں افسانے بیاں ہوں گے
بہاریں ہم کو ڈھونڈیں گی نہ جانے ہم کہاں ہوں گے

Inoxent_Rahul
 

اتنی قبریں نہ بناؤ_____میرے اندر محسن
میں چراغوں کو جلاتے ہوئے تھک جاتا ہوں
💔

Inoxent_Rahul
 

کئی روگ دے گے ہے نئے موسم کی 🌨بارش
مجھے 🤦♂️یاد آرہے ہے مجھے 😥بھول جانے والے

Inoxent_Rahul
 

وہ ہاتھ بہت انمول ہوتے ہیں جو آپکو اس وقت سنبھالیں جب آپ ٹوٹ کر بکھر رہے ہوں 🔥💯😌

Inoxent_Rahul
 

ہم ناراض سمجھتے رہے۔۔۔🙂
وہ تنگ تھے ہم سے✨

Inoxent_Rahul
 

ڈوبتے سورج کی دلکشی احساس دلاتی ہے کہ اختتام خوبصورت بھی ہوسکتا ہے. 🧡
🎀

Inoxent_Rahul
 

*خاموشی سے جب بھر جاؤگے*
*چیخ لینا____ ورنہ مر جاؤگے*
💔🥀

Inoxent_Rahul
 

*خاموشی سے جب بھر جاؤگے*
*چیخ لینا____ ورنہ مر جاؤگے*
💔🥀

Inoxent_Rahul
 

بہت اندر کہیں اِس دُکھ میں آدھا ہو رہا ہے وہ
ضرورت کس کی ہے ، کس کو مہیا ہو رہا ہے وہ.
🔥

Inoxent_Rahul
 

Jab dil tumhara apna ho
Par baatain sari uski ho
Jab sansain tumhari apni hon
Or khushbu aati uski ho
Jab had darja masrof ho tum
Wo yaad achanak aaye to
Jab aankhein neend se bojhal hon
Tum pas usay hi pao to
Phir khud ko dhoka mat dena
Or us se ja k keh dena
IS DIL KO
MOHABBAT HAI
TUM SE

Inoxent_Rahul
 

حال سنانا مشکل ہے
شعر سناتا رہتا ہوں
*🔥★᭄

Inoxent_Rahul
 

ایسا شدید درد تھا اس "الوداع" میں...!!!!!!!!!
کاٹی جو میں نے کال تو دل کٹ کے رہ گیا..!!
🙃💔

Inoxent_Rahul
 

: تمام دن کے دُکھڑے سناتا تھا جس کو میں...
یارو میرا وہ آخری کبوتر بھی مر گیا...
😢💔

Inoxent_Rahul
 

مطمئن اسلئے ہوں
دھوکا کھایا ہے دیا نہیں 😊🔥

Inoxent_Rahul
 

بے حسی ہم پہ واجب ہے ۔۔۔۔
ہم نے حساس بن کر دیکھا تھا!!!
💔😊💔

Inoxent_Rahul
 

وہ جن کو تُو میسر ھے ، ہاں میں جلتا ہوں اُن سے۔۔۔۔😞