Damadam.pk
Inoxent_Rahul's posts | Damadam

Inoxent_Rahul's posts:

Inoxent_Rahul
 

ثبوت ہے یہ محبّت کی سادہ لوحی کا
جب اُس نے وعدہ کِیا، ہم نے اعتبار کِیا

Inoxent_Rahul
 

اس شخص کو کس چیز سے محروم کرو گے
حاصل کو بھی جس نے کبھی حاصل نہیں سمجھا

Inoxent_Rahul
 

میں نے قصداً اُسے جانے دیا
یہ میری آخری سخاوت تھی!!!

Inoxent_Rahul
 

دُکھ جب حد سے _____ بڑھ جاتاہے تو
انسان روتانہیں بلکہ خاموش ہوجاتاہے۔
..💔💔

Inoxent_Rahul
 

ہر آنکھ میں اشک لانا چاہتا ہوں
میں جوانی میں ہی مر جانا چاہتا ہوں
😔😔

Inoxent_Rahul
 

وہی چھین لیتا ہے مُسکان چِہرے کی ؛ جِس کو بتا دِیا جائے کہ ضروری ہو تُم! 🖤🙂"

Inoxent_Rahul
 

Admin meri id Khtm krdo istrah k mera name show na ho search mai b .o1

Inoxent_Rahul
 

💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔😔

Inoxent_Rahul
 

اور کیا کر سکتا ہوں اپنی بےبسی پر؟؟
ہنستا ہوں، روتا ہوں اور سو جاتا ہوں🙂💔

Inoxent_Rahul
 

کبھی کبھی ہماری اداسی کی وجہ ہماری اپنی سوچیں ہوتی ہیں جو ہمیں اندر تک کھا جاتی ہیں 🙂💔

Inoxent_Rahul
 

یاد رکھے گا زمانہ ہم کو💜
جیسے ہم ہیں، ویسے بہت کم ہیں💜

Inoxent_Rahul
 

جو تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہے🥀
وہ ذرا سا بھی مجھے نہیں چاہیے🖤

Inoxent_Rahul
 

"• اگر انسان صابر ہے تو
اسکے ساتھ کی گئی ہر زیادتی کا جواب عرش سے آتا ھے •" 🙂♥️💯

Inoxent_Rahul
 

وقت تجربہ تو دیتا ہے
پر معصومیت چھین لیتا ہے🖤🥀

Inoxent_Rahul
 

اک لمحے کی خطا پہ چشمِ شب بیدار کا
روئے جانا، روئے جانا، روئے جانا عشق ہے
❤️

Inoxent_Rahul
 

عِزت کا ایک قطرہ شُہرت کے سَمندر سے افضل ہے🔥

Inoxent_Rahul
 

جو چل سکو تو کوئ ایسی چال چل جانا🍁
مجھے گماں بھی نہ ہو اور تم بدل جانا🥀

Inoxent_Rahul
 

یہ گرجنے کے دن ہیں انہیں خوب گرجنے دو💯💫
بات جب برسنے کی آئی ہم اپنا حق ادا کریں گے✌🤨

Inoxent_Rahul
 

عیب بھی ہیں اور خوبیاں بھی ہیں مجھ میں . 💝
ڈھونڈنے والے تو سوچ تجھے کیا چاہئے مجھ میں ،،،🥀

Inoxent_Rahul
 

اپنے ارد گرد موجود قہقہوں میں اگر تمہیں اسکا غم اداس نہیں کرتا تو تمہیں اس سے محبت نہیں ہے🥀💔