جب ساون بادل چھائے ہوں
جب پھاگن پھول کھلائے ہوں
جب چندا روپ لٹاتا ہو
جب سورج دھوپ نہاتا ہو
یا شام نے بستی گھیری ہو
اک بار کہو تم میری ہو
بات یہ ہے کہ، تُو چاہتی ہے اسے
ورنہ مجھ سے پیارا نہیں ہے وہ۔۔🖤
ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻭﺻﺎﻑ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﻣﯿﺮﯼ..
ﺍﭘﻨﮯ ﻋﯿﺒﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﻤﺎﯾﺎﮞ ﮨﻮﮞ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ
بہت سلجھے ہوئے تھے ہم
بہت تفصیل سے الجھا گیا کوئی
ابھی تو میں چپ ہوں مگر وعدہ رہا تم سے 🥀🦅
وبا سے بچ گئے تو پھر نئی دنیا بسائیں گے 🥀🦅
میرا عشق ماہِ صیام سا... ❤
تیری یادیں اذان مغرب کی...🔥
سماعت میں ابھی تک آہٹوں کے پھول کھلتے ھیں۔
کوٸ چلتا ھے۔۔۔۔۔۔۔دل کے درمیاں آہستہ آہستہ۔
میں تجھ سے کیسے کہوں_
تو ہی علاج ہے میری ہر اداسی کا --🖤
" وہ جو تقدیر میں____ نہیں لکھے ہوتے.😊
" ان ہی کی آرزو کو___'' عشق'' کہتے ہیں.❤
حقیقتوں سے واقف ہوں میں سب کی
جھوٹ سننے کیلئے خاموش رہتا ہوں 🔥
روک لیتا ہوں تو کہتا ہے کہ جانے دو مجھے
جانے دیتا ہوں تو کہتا ہے یہی چاہت تھی
عشق کیا تھا ہم نے بھی
ہم بھی راتوں کو جاگے تھے____💝
تھا کوئی جس کے پیچھے
ہم ننگے پاؤں بھاگے تھے _____💝
پرانہ ہو گیا تھا تعلق میرا 😩🍁
پھر مجھے چھوڑ دیا گیا 💔🍁
بیزاریت اتنی ہے کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے 🙃💯
رنگین خواب دیکھنے سے بہتر ہےکہ۔🙂انسان اپنی زندگی کی بلیک اینڈ واٸٹ حقیقتوں کو تسلیم کرلے۔۔🌚🥀
اُسے یہ گمان کہ مجھے میسر نہیں کوٸ
مجھے یہ فتور __ کہ دل کس کس کو دوں💯💯💯
"بد دعائیں اثر کر رہی ہیں آپ کی،اب میں اکثر بیمار رہتا ہوں"🙃🥀
"خدا کی قسم،
وہ میرے ذہن سے نکلتی ہی نہیں، جبکہ اُسے لگتا ہے کہ میں اُسے بُھلا چکا ہوں۔..! _" 🙂 💔
مشرقی لوگ محبت میں ملکیت کے قائل ہوتے ہیں شراکت داری ان کے لئیے نا قابلِ برداشت ہے... کھونا منظور ہے مگر حصہ داری بالکل بھی نہیں.... 💯💯🖤🙃
- 🔥🐾 || "
لفظ حقوق العباد سنا ہے کبھی؟
ہم سے رخ موڑ کر تیرے سجدے بیکار ہیں_💯✌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain