Damadam.pk
Inoxent_Rahul's posts | Damadam

Inoxent_Rahul's posts:

Inoxent_Rahul
 

ہے تمنّا کے مجھے کوئی تمنّا نہ رہے. 🖤

Inoxent_Rahul
 

بہت ناز تھا مجھے اپنے چاہنے والوں پر
میں عزیز تھا سب کو مگر ضرورتوں کے لیے💔

Inoxent_Rahul
 

بس کہا جائے سہولت سے نہیں جی پایا
میری نسلوں کو مِرے دُکھ نہ بتائے جائیں 😔

Inoxent_Rahul
 

اب تو بے رنگ ہوگیا سب کچھ...!!
سات رنگوں کا شہر تھا مجھ میں 💔

Inoxent_Rahul
 

*تم بن نہیں کوئی ہمارا* 💔
*اس بات کا فائدہ اُٹھاتے ہو نا*🔥🔥🔥🔥

Inoxent_Rahul
 

کمال کی بے روخی تهی انکی ہم سے..
میری موت کی خبر سن کر بهی وہ نہیں چهونکے...

Inoxent_Rahul
 

ساری زندگی تیرا انتظار کر لیں گے
مگر یہ رنج رہے گا کہ زندگی کم ہے

Inoxent_Rahul
 

" ہمارے بخت میں شاید کسی کا ساتھ نہیں!
ہمیشہ چھوڑنے والوں کی چاہ کرتے ہیں! ۔ " 💔🙂

Inoxent_Rahul
 

غلط فہمی نے با توں کو بڑھا ڈالا یوں ہی ورنہ
کہا کچھ تھا
وہ کچھ سمجھا
مجھے کچھ اور کہنا تھا

Inoxent_Rahul
 

وہ لمحات موت کے برابر ہوتے ہیں جب ہمارا پسندیدہ شخص کسی اور سے محبت کرتا ہے💔🔥

Inoxent_Rahul
 

ہم سے ملنا تو احتیاط سے ملنا۔۔🌹💞
ہم باتوں ہی باتوں میں اپنا بنا لیتے ہیں۔۔ 💞💕

Inoxent_Rahul
 

بچھڑنے کا ارادہ ہے تو مجھ سے مشورہ کر لو
محبت میں کوئی بھی فیصلہ ذاتی نہیں ہوتا

Inoxent_Rahul
 

بہت سوچ سمجھ کر اپنوں سے روٹھا کرو ،،
آج کل منانے کا رواج ختم ہوگیا ہے🥺🥺

Inoxent_Rahul
 

کوئی تم سے روٹھ جائے پھر وہی خود تم سے ملنے کو ترسے تو اسے کبھی کھونا مت کیوں کہ وہ تم سے بہت زیادہ پیار کرتا ہے

Inoxent_Rahul
 

خود کو ڈانٹیں گے ساری باتوں پہ
جانے کس بات پر خفا ہو تم

Inoxent_Rahul
 

راتوں کو جاگنا نہ عادت تھی نہ شوق زندگی
بس اک شخص جو روٹھا تو نیند ہی روٹھ گئی

Inoxent_Rahul
 

اس کو کیا پڑی مجھے آ کر منائے،
وہ تو کہہ رہا ھوگا جان چھوٹی بھاڑ میں جائے_ 💔

Inoxent_Rahul
 

کسی کو منانے سے پہلے دیکھ لیجئے،،،، وہ ناراض ہے یا بیزار،!!

Inoxent_Rahul
 

میں اور کتنا بڑھوں تیری جانب ؟
تُو ہے کہ آسماں ہوا جاتا ہے...!!💔

Inoxent_Rahul
 

یہ جس کے نمبر پر انت الحیاۃ لکھ کر بیٹھے ہو نا
یہی انت میں تمہارا انتیم سنسکار کر کے جائے گا💯🔥
🙃🥀🌚