Damadam.pk
Inoxent_Rahul's posts | Damadam

Inoxent_Rahul's posts:

Inoxent_Rahul
 

" ہم صرف اچھے دوست ہیں!
کُچھ ایسی بھی ہوتی ہیں ادھوری مُحبتیں ۔ " 💔

Inoxent_Rahul
 

*صدموں سے لوگ مر نہیں جاتے*
*تمہارے سامنے ہے مثال میری* 🙂💔
جون ایلیاء 🖤

Inoxent_Rahul
 

اِک انا میں پڑارہا وہ بھی۔۔
ایک ضد پر اڑا رہا میں بھی۔۔
*میرا کہنا "سبھی مصیبت ہیں*
*اس کا سنتے ہی پوچھنا میں بھی؟۔۔*
🔥💔🤟🏻

Inoxent_Rahul
 

وہ سب معصوم سے چہرے تلاشِ رزق میں گم ہیں
جنہیں تتلی پکڑنا تھی جنہیں باغوں میں ہونا تھا

Inoxent_Rahul
 

میں اپنے سب مسائل میں تنہا ہوں
مجھ سے کوئی کہتا ہی نہیں "میں ہوں نا"

Inoxent_Rahul
 

Mujhy Kisi Ka Pyar Rass ni Ata Asa Q.a1 Kia Mai Atna Bura Hn Ya Ye Dunia Buri hy.a2

Inoxent_Rahul
 

یہ رابطوں میں غفلت ,یہ بھولنے کی عادت
کہیں دور ہو نا جانا, یونہی دور ہوتے ہوتے

Inoxent_Rahul
 

کیوں بچھڑ کر کسی سے مر جائیں
ایسی مردہ دلی پے لعنت ہو🔥💯

Inoxent_Rahul
 

💔آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں،,,,!!💔
💔کون......کتنا اداس رہتا ہے ,,,,,,,!!💔

Inoxent_Rahul
 

ایسا نہیں کہ بن ترے ٹھہری رہی حیات
لیکن کٹی ھے دل کو مرے کاٹتے ہوئے۔🌸

Inoxent_Rahul
 

ہائے وہ لوگ جنہیں ہم نے بھلا رکھا ہے...
یاد آتے ہیں تو سانسوں سے لپٹ جاتے ہیں...

Inoxent_Rahul
 

محبت رویوں کو جھیل کر ہوتی ہے ،
باتوں سے عادت ہو سکتی ہے محبت نہیں ۔

Inoxent_Rahul
 

محبت رویوں کو جھیل کر ہوتی ہے ،
باتوں سے عادت ہو سکتی ہے محبت نہیں ۔

Inoxent_Rahul
 

مرشد ہمارا خواب محبت بکھر گیا🔥
مرشد وہ ایک شخص بھی بدل گیا...💔💔💔

Inoxent_Rahul
 

یہ جو محبت ہوتی ہے ناں 🔥
یہ رنگت نہیں سنگت دیکھتی ہے 💓

Inoxent_Rahul
 

مرشد ہمارے مسئلے کا کوئی حل دیجیئے۔
مرشد ہماری روح سے اب جسم تنگ ہے.💔

Inoxent_Rahul
 

جتنی محبت🥀میرے بس میں تھی💔
میں نے تم سے کی
مگر پھر بھی میں ہار گیا یار۔۔۔

Inoxent_Rahul
 

جس نے پوچھا ہم سے بچھڑے یار کا۔۔۔۔اسکو سینے سے لگا کر رو پڑے۔
💔🖤

Inoxent_Rahul
 

اور آج ہم انتقال کر گئے
آپ کے لیے 💓💖
چاہیں تو سوگ منائیں.
چاہیےخوشیاں 💔

Inoxent_Rahul
 

جو محبتوں کو محسوس نہیں کر سکتے
ان کو محبتوں کے ثبوت نہیں دیئے جاتے ❣