Damadam.pk
Inoxent_Rahul's posts | Damadam

Inoxent_Rahul's posts:

Inoxent_Rahul
 

💕محبت لکھنے میں چار لفظ م ح ب ت💕
💕بیان کروں تو کل کائنات صرف تم 💕

Inoxent_Rahul
 

💙ھم تمھیں چاہتے--------------- ہیں ایسیے❤
💙 مرنے والا کوئی زندگی چاہتا ھو جیسے ❤

Inoxent_Rahul
 

تیری ہونٹوں پر اپنی_______ مسکان سجا دوں❤
تیری اک خوشی پہ اپنے سارے غم بھولا دوں❤
اگر کوئی پوچھے مجھ سے خوشی کس میں ھے❤
تو ہنس کر میں اسے تیرا نام________بتا دوں❤

Inoxent_Rahul
 

❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💔
💔ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی 💕

Inoxent_Rahul
 

کبھی سینے سے لگا کر _____ سن وہ دھڑکن
جو ہر پل تیرے ساتھ جینے کا ورد کرتی ھیں❤

Inoxent_Rahul
 

کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں...❤
ہم تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتے ہیں...❤

Inoxent_Rahul
 

مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی،،،
#ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں.💔💔. 💔💔.

Inoxent_Rahul
 

تیسرے نے آ کر🔥
دوسرے سے مل کر🖤
پہلے کی زندگی تباہ کر دی💔🙂
✌️💔🔥
#_______

Inoxent_Rahul
 

اُس شخص کے وجدان کی تکمیل ہے مجھ سے۔
اک روز پلٹ آئے گا وہ شخص ''ادھُورا"🙂

Inoxent_Rahul
 

Good Night

Inoxent_Rahul
 

ہمیں ہرگز اچھا نا جانا جائے۰۰۰
ہم برے ہیں اور انتہا کے برے ہیں 💯😊

Inoxent_Rahul
 

میں چھپکے سے مر گیا💔
نہ کوئی میت اُٹھی نہ کوئی جنازہ

Inoxent_Rahul
 

خبر کر دے کوئی اس بےخبر کو
میری حالت بگڑتی جا رہی ہے۔💔
🔥

Inoxent_Rahul
 

"محبت کے عادی لوگ لہجوں کی سختی, برداشت نہیں کر سکتے.. ✨🔥💔

Inoxent_Rahul
 

تجھ کو ہو میرے ساتھ کی خواہش شدید تر
اور پھر تجھ سے تمام عمر میرا سامنا نہ ہو

Inoxent_Rahul
 

اور کیا کر سکتا ہوں اپنی بےبسی پر؟؟
ہنستا ہوں، روتا ہوں اور سو جاتا ہوں🙂💔

Inoxent_Rahul
 

کبھی کبھی ہماری اداسی کی وجہ ہماری اپنی سوچیں ہوتی ہیں جو ہمیں اندر تک کھا جاتی ہیں 🙂💔

Inoxent_Rahul
 

محبت میں اجڑے لوگ-یقین کیجیے🔥
کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں...💔💔💔

Inoxent_Rahul
 

ھم نے ہنس ہنس کہ تیری بزم میں اے پیکر ناز
کتنی آہوں کو چھپایا ھے تجھے کیا معلوم

Inoxent_Rahul
 

ہمارے رنج و الم بڑھ نہ جائیں خدشہ ھے!
وگرنہ کون سی دِقت ھے مُسکرانے میں...!!!🥀