درد تو مقدر میں تھا...🙃
تم تو فقط ایک ذریعہ تھے💔
میں بتاتا ہوں اپنے سارے دکھ
تم بتاؤ! سنبھال سکتے ہو؟
🍁🌾🍁
وقت تجربہ تو دیتا ہے
پر معصومیت چھین لیتا ہے🖤🥀
لوٹا جو سزا کاٹ کر___ناکردہ جرم کی
گھر آکر اس نے__سارے پرندے رہا کیے.
اک لمحے کی خطا پہ چشمِ شب بیدار کا
روئے جانا، روئے جانا، روئے جانا عشق ہے
❤️
تیرا دیدار ہی آنکھوں کی تلاوت ٹھہرا
یہ میرا عشق مقدس ہے عبادت جیسا💕❣️
طے کر کے اٹھے ہیں کے تمنا نا کرئیں گے 🙃🖤
-😇
- دل کی خواہش ؟
آپ کو پانا ۔✨💙🌺
رنگ لاتی ہےحِنا پتھر سے گِھس جانے کے بعد🍁
ہمارے ساتھ چلنے کی اذیت کون کاٹے گا🙂🖤🥀
اور پھر زندگیاں اُجاڑنے والوں کو لگتا ہے کہ انکا حساب نہیں ہوگا 💔
خود سے ملنا میرا اک شخص کو کھونے سے ہوا 🖤🥀
کچھ سپنے تم نے توڑ دیئے 💔
باقی ھم نے دیکھنے چھوڑ دیئے 😢
کرنے لگے ہیں جو نظر انداز انکی خیر
اتنا تـو طے ھــوا نظر آ رھا ھوں میں🔥🖤
" صبر تہذیبـــــ ہے محبتــــ کی!!!♥️
وہ سمجھتےہیں بے زبان ہوں میں✨
-"🌝🙌🌸"-
ایک گاؤں کا ان پڑھ لڑکا تیری زلف کا خوگر ہوکر بڑی عبور سے اردو زبان بولتا ہے۔!
تُو شہر کی جاگتی رات ہے! میں گاؤں کی بوجھل شام۔🙂
کیا واقعی میں اتنا عام سا ہوں...
کہ وہ مجھے کھو کر پچھتایا بھی نہیں!!! 🖤 🥀
"لہجے بدل رہے ہیں الفاظ بدل رہے ہیں.🍀🌸
آہستہ آہستہ ان کے انداز بدل رہے ہیں"!❤✌
_______💕💯
*کچھ دن ... خاموش ہو کر آزما لیجیے... واہ واہ کرنے والے ... حال بھی نہیـــــــــں پوچھتے .......!!!*
💞 💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain