آج تیرے دل سے نکلے💔
کل دنیا سے نکل جائے گئے🙌🙂
______ツ🔥
"- ارے ہمارا درد آپ کے معیار کا نہیں
ہم اپنے ہاتھوں سےجوانی اجاڑ بیٹھے ہیں"-🖤🍂
"- ارے ہمارا درد آپ کے معیار کا نہیں
ہم اپنے ہاتھوں سےجوانی اجاڑ بیٹھے ہیں"-🖤🍂
جانے کہاں بسے گی تو
جانے کہاں رہوں گا میں 🙂💔
🥀
11:51
تیرے جانے کے بعد اتنا ہوا ہے کہ💔
مجھے اب اندھیرے اچھے لگنے لگے ہیں
🥀داستان عشق🥀
تاریکیاں قبول تھیں مجھ کو تمام عمر
لیکن میں جگنوؤں کی خوشامد نہ کر سکا
Sar Dard K Ley Koi Achi C Tablt ??????
یوں ھنستے ھنستے چل بسیں گے ایک دن..😌
اگر ھماری یاد آے تو مغفرت کی دعا کرنا..💔👣
یاد ہیں ہمیں اپنے__________سب کے سب گناہ ❤ اک محبت کر لی٫ دوسرا تم سے کر لی٫ تیسرا بے پناہ کر لی❤
غیروں کی نفرتوں کا گلہ ہم نے کب کیا؟
اپنوں کی شفقتوں کے ستائے ہوئے ہیں ہم. 🔥💕
وقت نے بتا دیا ہے لوگوں کا میعار ورنہ
ہم بھی وہ تھے جو سب کو اپنا کہتے تھے........💔💔
اور پھر کچھ یوں ہوا کہ لاکھ دل کے____" 😐
تڑپنے پر بھی میں نے رابطہ نہیں کیا____" 💔
اور پھر کچھ یوں ہوا کہ لاکھ دل کے____" 😐
تڑپنے پر بھی میں نے رابطہ نہیں کیا____" 💔
. *گلہ یہ نہیں کے ہمارے خلاف بولتے ہیں لوگ😐...!
افسوس یہ ہےانہیں بولنا ہم نے سکھایا تھا* 😏
اور پھر اسطرح قصہ تمام ہوا🙃🙂
مکافات عمل ایک دلاسہ ہیں__
میں نے ہستے ہوئے دیکھے ہیں اوروں کو رولانے والے...!
وہ جو ایک پل بھی نہیں رہتی تھی میرے بِنا سو بھی جاتی ہے اب بُھوک بھی لگتی ہے اُسے🔥🖤
*_ابھی بھی عادتوں میں شامل ہے_*🥀
*_تیری گلی سے ہو کر گھر جانا_*💚
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain