*_بہت سے شعر مُجھ سے خون تُھکواتے ہیں آمد پر_*🥀
*_بہت ممکن ہے میں ایک دن غزل خوانی سے مر جاؤں_*💚
*_اگر صاحبِ علم ہوتو بتاؤ_*🥀
*_ایک سگریٹ میں کتنے کش ہوتے ہیں؟_*💚




Sab offline hy
دوست بیشک ایک ہی ہو مگر ایسا ہو جو الفاظ سے ذیادہ خاموشی سمجھتا ہو "__ 🔥
ناراض ان سے ہوا جاتا ہے ، جنہیں آپکی ناراضگی کی فکر ہو "__ 🔥
میری آنکھیں میرا ساتھ نہیں دیتی , ورنہ میں جھوٹ کمال کا بولوں🥀🔥🌚
اے آخری آواز سماعت میں ذرا گونج
اِک گہری خموشی نے مجھے گھیر لیا ہے
پو چھنے کی تو مہلت ہی نہ دی اُس نے💕💕
وہ لہجہ بدلتا گیا اور ہم اجنبی ہو تے گئے۔💕💕💕
سگریٹ جتنی بھی نقصان دہ ہو
🌹
تباہ کرنے میں انسان کا مقابلہ نہیں کر سکتی ••!
تہلکہ مچا دیتی ہے عرشِ آسمانی میں
محبت جب خدا کا نام لیتی ہے جوانی میں
💔😔
جب کوئی مرد کسی عورت کیلۓ روتا ہے تو سمجھ لیں وہ کسی اور سے محبت نہیں کر سکتا
گِلے شکوے نہیں مرشد
اب بس خاموشـــــــیاں💔🔥
#
اسے کہنا ۔۔۔
آج تم بہت یاد آۓ ہو
کچھ یادوں سے، کچھ وعدوں سے💔
اب ایسا بنا لیا خود کو😏✨
جیسا ہونے کا الزام دیا تھا💔🙂🥀
"اٹھتی ہی نہیں نگاہ کسی اور کی طرف❤
اک شخص کا دیدار مجھے پابند کر گیا💕💯
ساری رات گزرتی ہے بس ان حسابوں ميں!!!❤
اسے محبت تھی? نہيں تھی? ہے? نہيں ہے!!🥀💔🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain