Damadam.pk
Inoxent_Rahul's posts | Damadam

Inoxent_Rahul's posts:

Inoxent_Rahul
 

ﺗﻮ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﯿﺮے ﺗﻠﺨﯿﻮﮞ ﮐﮯ
ﻣﯿﮟ ﺷﺮﺍﺭﺗﯽ ﺗﮭﺎ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﮐﺎ ﮨﻨﺴﺘﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ 🔥💔

Inoxent_Rahul
 

ہمدم کی قسم، ہمدم کے لیے، ہم دم سے گئے، ہمدم نہ ملا۔۔۔
زخم اتنے لگے، مرہم کے لئے، مر ہم بھی گئے،مرہم نہ ملا
💓

Inoxent_Rahul
 

کبھــــــی فــــــــرصــــت ملـــے تـــــو پڑھنـــا ضـــــرور❤
میـــــرے ہـــــر شعــــــر مـــیں حوالے تمہـــــارے ہیـــــں ❤

Inoxent_Rahul
 

اسے کہنا کےتیری یاد بہت آتی ہے😔
یہ بھی کہنا کے کوئی اور نہیں ہے میرا💔

Inoxent_Rahul
 

کہیں پہ درد کی جھیلیں
کہیں لہجے کی کڑواہٹ
سنو
میں خوش تو ہوں لیکن
میرا ہر لفظ روتا ہے.....!!!

Inoxent_Rahul
 

*"تم جو مصروف زمانہ ہو تو ہم بھی رستے میں پڑے تھوڑی ہیں"🙃🔥*

Inoxent_Rahul
 

*اب مجھے بہت اچھا لگتا ہے 😊*
*جب کوٸی مجھے بُرا کہتا ہے.❌*

Inoxent_Rahul
 

وہ ثمر تھا میری دُعاؤں کا، اُسے کِس نے اپنا بنا لیا
مِری آنکھ کِس نے اُجاڑ دی،مِرا خواب کِس نے چُرا لیا
تجھے کیا بتائیں کہ دِلنشیں! تِرے عِشق میں، تِری یاد میں
کبھی گفتگو رہی پُھول سے، کبھی چاند چھت پہ بُلا لیا

Inoxent_Rahul
 

آج بھی پیاری ھے مجھے تیری ہر اک نشانی💔
پھر چاہے وہ دل کا درد ہو یا آنکھوں کا پانی..

Inoxent_Rahul
 

جس کے ساتھ تصور تھا جنت تک کا۔۔۔ 💕
وہ شخص میری دنیا جہنم کر گیا۔۔۔💔

Inoxent_Rahul
 

مقامِ حیرت کی بات ہے نہ۔۔!
جوانی میں اک لڑکا اداس رہتا ہے۔۔💔🙂

Inoxent_Rahul
 

جب وفا کا ذکر ہوتا ہوگا
تمہیں شرم تو آتی ہوگی۔۔✌️

Inoxent_Rahul
 

تم صرف میرے ہو کسی اور کے نہیں
اِن الفاظ نے لوگوں کو بےوقوف بنا رکھا ہے

Inoxent_Rahul
 

پھر اس کے بعد محبت لپٹ گئی مجھ سے
میں نے مذاق اڑایا تھا رونے والوں کا .

Inoxent_Rahul
 

تم نے بے لوث محبت کا بھرم رکھنا تھا
کیوں تم نے میرے جذبات کی بے قدری کی ؟

Inoxent_Rahul
 

*_کوئی نہیں نبھاتا صرف وقتی Attraction ہوتی اور وہ تجسس کے ساتھ ہی ختم ہو جاتی یقین کریں کوئی آپ کے سامنے مر بھی رہا ہو تو کہہ دیں کہ مر جاؤ مگر اپنی ذات کو غلطی سے بھی کسی کا عادی مت بنائیں کیونکہ انسان لمحوں میں بدلتے ہیں اور پھر آپ کے حصے میں صرف خسارے آتے ہیں!!__*💔

Inoxent_Rahul
 

.r1 ........

Inoxent_Rahul
 

آو ایک بار پھر کھیلیں،کبھی جو کھیل کھیلا تھا،
تیری خیرات پتھر کی، میرا کشکول شیشہ کا۔

Inoxent_Rahul
 

پرانے ﺩﻭﺳﺖ ﻣﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﯾﮩﯽ مجھ سے
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮨﻨﺴﻨﮯ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﺗﮭﯽ ﺟﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﯾﺎﺩ ﭘﮍﺗﺎ ہے😔🖤

Inoxent_Rahul
 

میرے مسیحا ـــ! خبر بھی لو اب!
متاعِ جاں ہے کہ لُٹ رہی ہے
🙂🖤