قہقے کو خوشی سمجھتے ہو,..
تم بھی نا,
خاک سائکالوجی سمجھتے ہو؟🖤🔥
شاعری کیلئے کچھ خاص نہیں چاہئے
اک یار چاہئے وہ بھی دغا باز چاہئے
منافقوں سے بہت عرصہ ہوا اب يارياں کم ہيں
سکونِ دل ميسر ہے ۔کئی بيمارياں کم ہيں
" صبر تہذیبـــــ ہے محبتــــ کی،
وہ سمجھتے ہیں بے زبان ہوں میں،
.
اپنی بدل چکا ہے وہ راہیں تو کیا ہوا...
ہم چپ رہیں گے اس کو ملامت کئے بغیر..
بہت مان تھا جن پر
بہت بے ایمان نکلے وہ_
انگلیاں پھیر میرے بالوں میں__
یہ میرا دردِ سر نہیں جاتا 🥀
ایسا پڑا ہوں تیری یادوں میں__
جیسے کوئی مر نہیں جاتا 🥀🖤
یہ مسلہ ہی نہیں کہ ہم بچھڑ جاٸیں گے۔۔۔
مرشد۔۔۔🙏🏻
مسلہ یہ کہ عمر بھر ملے گے نہیں۔۔
یہ سوچنا غلط ہے کہ تم پر نظر نہیں☠️
مصروف ہم بہت ہیں مگر بے خبر نہیں🔥💯
ایک عمر وہ تھی کہ جادو پر بھی یقین تھا
ایک عمر یہ ہے کہ حقیقت پر بھی شک ہے💔
شاید اُسے پسند تھیں جھوٹی نُمائشیں
لیکن میں دل کی بات سے آگے نہیں گیا
تحفہ بھی اُسکے واسطے کنگن لیا
واللّہ میں اُسکے ہاتھ سے آگے نہیں گیا❤️
مختصر سا قیام ہے_____بس اور!
ہم یادیں چھوڑ کر چلے جائیں گے _🥀✨
اِس قَدر زَخم لگے دَستِ رَفِیقَاں سے ہمیں
اَب کوئی ہاتھ بڑھاتا ہے تو ڈَر لگتا ہے..!💓
کچی عُمروں کی محبت میں خسارہ ہے بڑا
بات بڑھ جائے تو ، بڑھاپا اُتر آتا ہے.....
الفاظ بھی جہاں ضائع ہو جائیں....
ہائے مجھے ایسی محبت کا دکھ ہے..!!!





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain