ہم آسمان سر پر اٹھانے والے,🔥
خاموش رہنے لگے ہیں دیکھو…🙂
بہت ہی دور تک چلنا، مگر پھر بھی وہیں رہنا🌸🥀
مجھے تم سے ہی تم تک کے دائرے اچھے لگتے ہیں❤️😘
اٹھا کر پھول کی پتی نزاکت سے مسل ڈالی 💔
اشارے سے کہا ہم دل کا ایسا حال کرتے ہیں 🔥😢💔
وہ جن دنوں آپ مجھ سے گریزاں تھے بے سبب
مجھے آپکی شدید ___ ضرورت تھی اُن دنوں.
#میں عادی ہوں لاڈ پیار کا ⭐
مجھے نفرت ہے #سخت لہجوں سے 💞
🤷🏻♂️
مدتوں بعد اسے خوش دیکھا تو یہ احساس ھوا ، 😔
کہ کاش _________ میں اسے پہلے چھوڑ دیتا ،💔
میـرا سـر درد سـاری دنیـا،😑
میرا سکـون صـرف تمھــاری آواز،😌
اُتر گئے ہیں ______تو جیسے غبار ہوتا ہے
چڑھے ہُوئے تھے تو ہم بھی پتنگ جیسے تھے
ﺁﺋﯿﻨﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﯿﻮﮞ؟ ﻋﮑﺲ ﻣُﮑﺮ ﺗﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ!
ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺁﺑﺎﺩ! ﺧﻮﺍﺏ ﺍُﺟﮍ ﺗﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ
اتنے سلیقے سے تم یاد آتے ہو
جیسے بارش ہو وقفے وقفے سے
دوبارہ لوٹ آنے پر اُسے کیسے میں اپنا لوں
جو"ہفتہ" چھوڑ سکتا ہے وہ بِلکل چھوڑ سکتا ہے
🔥😥🙏🏻
تم سے اچھا نہیں لگا ہم کو...
رات ہم نے بھی چاند دیکھا تھا...
تم مجھ کو اتنا نہ چاھو
میں شاید مر جاوں گا🔥
~
خود سے لڑتا ہوں بگڑتا ہوں منا لیتا ہوں
میں نے تنہائی کو اِک کھیل بنا رکھا ہے..!🔥🥀
خدا کرے نہ ڈھلے دھوپ تیرے چہرہ کی
تمام عمر تری زندگی کی شام نہ ہو
دلاسہ دلاؤ انہیں کہ ہم ٹوٹیں گے نہیں 😇
انہیں جانا ہے تو جائیں ہم روٹھیں گے نہیں ✌️
حسرتیں دفن ہیں مجھ میں 🥀
خود کا خود مزار ہوں میں ✌️
ابھی تو چند لفظوں میـــں سمیٹا ہے تجھے میــــں نــے__!
ابھی تو میـــری کتابوں میـــں تیــــری تفسیر باقی ہــے__!

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain