نام: سہیل ملک مقام: دنیا کام: ٹینشن مشغلہ: اداسی پسندیدہ گلوکار: عطاءاللہ/ نصرت فتح علی " رائٹر: منٹو " ایکٹر: نواز الدین صدیقی لیڈر: عمران خان ماضی/حال: درد بھرا مستقبل: نو کومنٹس پیغام: تصویر کےہمیشہ دو رخ ہوتےہیں، آپکو وہ دکھایاجاتاہے جو آپ دیکھناچاہتےہیں۔ سکون صرف قبر میں ہے!
ایک بادشاہ نے اپنے غلاموں سے ایک راز کی بات کی اور انہیں منع کیا کہ اس بات کو کسی پر ظاہر مت کرنا۔ایک سال تک تو خیریت رہی۔ پھران غلاموں میں سے کسی نے اپنے دوست کے سامنے یہ بھید ظاہر کر دیا۔اور اسے تاکید کی۔کہ یہ کسی دوسرےکو مت بتانا۔ اس کے دوست نے بھی اسی طرح یہ بات اپنے کسی دوست کو بتا دی۔آخر کار یہ بات ہر طرف پھیل گئی۔ بادشاہ کو علم ہوا تو اس نے غضب ناک ہو کر کہا۔کہ ان غلاموں کے سر قلم کر دو۔ ان میں سے ایک نے امان چاہی اور عرض کی اے بادشاہ اپنے غلاموں کو قتل نہ کر۔کہ اس خطا کی ابتدأ آپ نے ہی کی ہے۔اگر آپ نے شروع ہی سے چشمے کا منہ بند کیوں نہ کیا۔ جب وہ سیلاب بن گیا تو اس کے آگے بند باندھنے کا کیا فائدہ۔۔۔۔۔۔۔تو نے جب تک بات منہ سے نہیں نکالی تیرا اس پر قابو ہے اور جب منہ سے نکا ل دی تو تیرے اوپر قابو پا لے گی۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain