Damadam.pk
Inoxent__________prince's posts | Damadam

Inoxent__________prince's posts:

جب بھی اس سے مل کر آئے فورا پکڑے گئے 
الٹے سیدھے پاوں رکھے بہکی باتیں کیں۔
╭•┄┅═<<❁✿pAgAl✿❁>>═┅┄•╮
I  : جب بھی اس سے مل کر آئے فورا پکڑے گئے الٹے سیدھے پاوں رکھے بہکی باتیں کیں۔  - 
ہر مرٙض اپنی الگ طرزِ دوا رکھتا ہے
میری  بینائی کو درکار  ہے کُرتا تیرا
╭•┄┅═<<❁✿pAgAl✿❁>>═┅┄•╮
I  : ہر مرٙض اپنی الگ طرزِ دوا رکھتا ہے میری بینائی کو درکار ہے کُرتا تیرا  - 
Funny joke
I  : محترمہ ! کبھی تو آئیے درگاہِ عشق میں..😍 چائے بھی پِلائی جائے گی غزلوں کے - 
Inoxent__________prince
 

لڑکی:تمہاری کوئی بہن ھے 🙄میں:نہیں
لڑکی:میں بن جاؤں😁
میں:میری بیوی بھی نہیں ھے 🤨🙄😹
اس میں بلاک کرنے والی کیا بات تھی 😒😂

Inoxent__________prince
 

*✍🏻✍🏻نعمت کے معاملے میں اپنے سے کمتر کو دیکھیں شکر گزار بن جائیں گے اور مصیبت کے معاملے میں اپنے سے زیادہ مصیبت والے کو دیکھیں صبر کرنے والے بن جائیں گے بیشک اللہ تعالیٰ کے ہر کام میں مصلحت اور حکمت ہے⁦۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!*
JUMMAH MUBARAK SWEET FRIENDS
🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️🏵️

Inoxent__________prince
 

اداس راہیں ،،شکستہ آہيں ،،میرا مقدر ،،میرا آثاثہ ،،_!!
طؤیل کاؤش پس سفر ہے ،،بہت ہی مشکل میرا خلاصہ 🙁🔥
_🖤
🃏 KₕₒKₕₐR🍁

Inoxent__________prince
 

روٹھو گی تو ہنس _____ کر منا لوں گا😘
پھر بھی نہ مانی تو سینے سے لگا لوں گا

اس کی عادت ہے میرے بال بگاڑے رکھنا
اس کی کوشش ہے کسی اور کو اچھا نہ لگوں
I  : اس کی عادت ہے میرے بال بگاڑے رکھنا اس کی کوشش ہے کسی اور کو اچھا نہ لگوں - 
Inoxent__________prince
 

🍁پھر یوں ہوا کہ زندگی مصروف ہوگئی🍁
اےجانی
🍁جو جانِ جاں تھے ان کے فقط نام رہ گئے🍁

Inoxent__________prince
 

موت آجائے غالب --
لیکن --
بائیک چلاتے وقت رکشے میں پیاری لڑکی نظر نا آئے --😐😑
بہت پیٹرول ضائع ہوتا ہے 😐😓😐😐

بات ایک  شخص کی نہیں  لوگو...!
اٹھ  گئی  ہیں  وفائیں  دنیا  سے... LàpÆrwÃh jiger
I  : بات ایک شخص کی نہیں لوگو...! اٹھ گئی ہیں وفائیں دنیا سے... LàpÆrwÃh - 
Inoxent__________prince
 

#_❣️🥀ˢhôñä😊💯✍️*_خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظر وں میں# ,,,,💔❣🖤
مگر #نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ھے ,,,💔❣🖤#_❣️🥀ˢhôñä😊💯✍️*_

"""معزز سارف """
آپ کی دوستی کی  مددت
31.دسمبر 2020 .کو رات 11.59  منٹ پر ختم ھو رہی ہے .
براۓ مہربانی
2021 کی دوستی کی رجسٹریشن کرنے کیلۓ50 کا لوڈ
 کر کے   اپنی دوستی رجسٹرڈ کروائیں .
    """""نوٹ"""""
جس کا load نہیں آۓ گا اسکی دوستیExpire 
ھو جاۓ گی .
  " شکریہ "
I  : """معزز سارف """ آپ کی دوستی کی مددت 31.دسمبر 2020 .کو رات 11.59 منٹ پر - 
بہت رونا ھے کسی نے 
ہمیں سفید کپڑوں میں دیکھ کر 💔🥀✌🏻LapArWAh
I  : بہت رونا ھے کسی نے ہمیں سفید کپڑوں میں دیکھ کر 💔🥀✌🏻LapArWAh - 
وہ چاند سے چہرے 
منافق ٹھہرے مرشد🖤🥀🔥
__LapArWArh___🚶💔
I  : وہ چاند سے چہرے منافق ٹھہرے مرشد🖤🥀🔥 __LapArWArh___🚶💔 - 
Inoxent__________prince
 

جہاز✈️ کی آواز🎶 سن کر اوپر دیکھنے والی لڑکیوں👯♀️ کو جہاز نظر نہیں آتا
اور بوائے فرینڈ😮
ڈھونڈنے نکلی ہیں😂😂

Inoxent__________prince
 

ڈاکٹر: آپ کے شوہر ٹھیک ہو سکتے ہیں اگر آپ ان کا خیال رکھیں، ٹینشن نہ دیں،لڑائی نہ کریں اور ان کی خُوب خدمت کریں...!!!😱😱
شوہر: کیا کہا ڈاکٹر نے؟؟؟
بیوی: ڈاکٹر نے جواب دے دیا ہے😂😂😜😜🤭😆👌👌

Inoxent__________prince
 

بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا,, ______*💔
👉 ❣
وہ ایک بھروسہ جو تجھ پہ تھا,, _______*💔 Laparwah

Social media post
I  : 👈سادگی میں رہنا ہمارے باپ دادا کی نصیحت ہے ♥️❣😍 ورنہ شوق تو آج بھی تیری - 
Funny joke
I  : بہت روکا خود کو 😩😩😩 مگر آںٔینہ دیکھ کر منہ سےماشااللہ نکل ہی گیا🙊🙈🙈🙈❣😂 -