آخِر کار ایک دِن میں نے بھی بابا جی سے پُوچھ لیا کہ!😂😂 ’’ہم چائے ☕ کیوں پیتے ہیں؟‘‘😂😂 قُربان جاؤں بابا جی کی ذہانت کے، بابا جی نے سُڑڑڑڑ کرتے ہوئے چائے ☕ کا ایک گھونٹ مارا اور کیا ہی خُوبصُورت جواب دیا اور لاجواب کردیا!😂😂 بولے! ’’کیونکہ ہم اُسے کها نہیں سکتے!‘‘ 😂😂 😜😜😜