Damadam.pk
Inoxent__________prince's posts | Damadam

Inoxent__________prince's posts:

Inoxent__________prince
 

صبح جب اٹھوں تو آنکھ میں ایک آنسو ضرور ہوتا ہے
تمہاری یاد کا ،تمھارے خواب کا ، تمھارے انتظار کا💔💔💔lApArwAh

ہم نے دنیا میں عزت کمائی ہے تعلق کا اندازہ تم جنازے سے لگا لینا🔥🔥LaPaRwAh🔥🔥
I  : ہم نے دنیا میں عزت کمائی ہے تعلق کا اندازہ تم جنازے سے لگا لینا🔥🔥LaPaRwAh🔥🔥 - 
ﺣﺎﻝ ﻣﺖ ﭘﻮﭼﮭﯿﮯ، ﮐﭽﮫ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺑﺘﺎﻧﮯ ﮐﯽﻧﮩﯿﮟ
ﺑﺲ ﺩُﻋﺎ ﮐﯿﺠﯿﺌﮯ __ ﺩُﻋﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺛﺮ ﮨﻮﻧﮯﺗﮏ..!çràzy
I  : ﺣﺎﻝ ﻣﺖ ﭘﻮﭼﮭﯿﮯ، ﮐﭽﮫ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺑﺘﺎﻧﮯ ﮐﯽﻧﮩﯿﮟ ﺑﺲ ﺩُﻋﺎ ﮐﯿﺠﯿﺌﮯ __ ﺩُﻋﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺛﺮ - 
🌹تجھے یوں سمیٹ کر رکھوں میں خود میں 🌹
Innocent
❣تیری خوشبو بھی بکھرے تو میری حدوں میں ❣ 🍁🍃🍃🍃🍃🍁
I  : 🌹تجھے یوں سمیٹ کر رکھوں میں خود میں 🌹 Innocent ❣تیری خوشبو بھی بکھرے تو - 
میری شاعری ہے زخموں پہ مرھم کی طرح
مرض عشق میں مبتلا لوگوں میرے قریب قریب آؤ۔۔؟❤️prIntH
I  : میری شاعری ہے زخموں پہ مرھم کی طرح مرض عشق میں مبتلا لوگوں میرے قریب قریب - 
گوارا نہیں مجھے تیری آنکھوں میں آنسوں..!!😮😱
اِسی خیال سے پیاز بھی خود ہی کاٹ لیا کروں گا..🙈😍pRinTh
I  : گوارا نہیں مجھے تیری آنکھوں میں آنسوں..!!😮😱 اِسی خیال سے پیاز بھی خود ہی - 
معصوم سی ایک خواہش لمبی چپ  سفیدجوڑا روتے لوگ۔۔۔!!!!!🔥inOXxent  user died
I  : معصوم سی ایک خواہش لمبی چپ سفیدجوڑا روتے لوگ۔۔۔!!!!!🔥inOXxent user died - 
Inoxent__________prince
 

کون جانے میری محبت کی انتہا🚫
اب تو میرے یار بھی مجھے پاگل کہتے ہیں💔
اداس 💔

Inoxent__________prince
 

خدا کی مرضی بول کر مجھ سے بچھڑ گیا...
💔
اک شخص خدا کے نام پر فریب کر گیا۔۔۔!

Inoxent__________prince
 

کالے پائوں والی لڑکیاں متوجہ ہو😝😛
اگر کوئی کالے پائوں کے طعنے دے😜😜
تو بول دیا کرو کے سفید گاڑی🙊🙊 کے ٹائر ہمشعہ کالےہی ہوتے ہے😻😉😂
😜😜😂😂😂

قرآن مجید پڑھا کریں
کیونکہ ہمارے پاس جینے کے لئے کچھ رہے نہ رہے
مرنے کے لیے تو کچھ ہونا چاہئے🔐😊
I  : قرآن مجید پڑھا کریں کیونکہ ہمارے پاس جینے کے لئے کچھ رہے نہ رہے مرنے کے - 
آئینوں سے ڈر جائیں گے لوگ یہاں
 کبھی کردار نظر آیا جو چہرے کی جگہ..
I  : آئینوں سے ڈر جائیں گے لوگ یہاں کبھی کردار نظر آیا جو چہرے کی جگہ.. - 
جی میں آتا ہے کہ تقدیر پلٹ کر دیکھوں
تیرے دامن سے کسی روز لپٹ کر دیکھوں

تجھ کو دیکھا ہے زمانے نے الگ نظروں سے
جو ہے تجھ میں وہ زمانے سے میں ھٹ کر دیکھوں

میرے ہاتھ آتے ہیں انمول خزانے کتنے   
جب بھی یادوں کی میں زنبیل اُلٹ کر دیکھوں

خاک اُڑائے بنا ، بنتی ہی نہیں عشق میں بات
بات بن جائے، جو اِس خاک میں اٹ کر دیکھوں

ساری کلفت ہی مشقت کی مٹے پل بھر میں
کارِ دنیا سے اُسے جب بھی نمٹ کر دیکھوں

کبھی مِنّت سے بھلا ملتا ہے حق غاصب سے ؟
جو نہ مانگے سے ملا، اب کے جھپٹ کر دیکھوں

یہ تعلق تو نفی ذات کی مانگے دِلبر
اُس سے جُڑنے کو، چلو خود سے میں کٹ کر دیکھوں.
I  : جی میں آتا ہے کہ تقدیر پلٹ کر دیکھوں تیرے دامن سے کسی روز لپٹ کر دیکھوں  - 
Good bye all leving This website plzz SoRry to all accepted my SoRry nd remember me in ur pryers all bye
I  : Good bye all leving This website plzz SoRry to all accepted my SoRry nd - 
Good night
I  : Wah yr tery b faisly good night ksy rhy apny - 
تم تنہا رہنے کا سوچنا بھی مت تمھارا وقت ہوں ساتھ ساتھ چلوں گا 💖👈
I  : تم تنہا رہنے کا سوچنا بھی مت تمھارا وقت ہوں ساتھ ساتھ چلوں گا 💖👈 - 
Inoxent__________prince
 

Happy independence day all Pakistani guys

میری قبر پر ڈرامہ نہ رچایا جاۓ

کوئی اتنا خیر خواہ ہے تو ساتھ دفنایا جاۓ
Padal Printh🔥💔🔥
I  : میری قبر پر ڈرامہ نہ رچایا جاۓ کوئی اتنا خیر خواہ ہے تو ساتھ دفنایا جاۓ  - 
ہمارا مقام دیکھنے کے لیے تیرا بھی ایک مقام ہونا چاہیے....❤😎🦁.. ... Happy Eid 2nd Day..
I  : ہمارا مقام دیکھنے کے لیے تیرا بھی ایک مقام ہونا چاہیے....❤😎🦁.. ... Happy Eid - 
❤: یہ دل ضدی ھے اتنا کہ مانتا ھی نہیں❤
 

❤زرا آؤ!سمجھاؤاسے کہ اب تم وہ نہیں رہے❤padal Printh
I  : ❤: یہ دل ضدی ھے اتنا کہ مانتا ھی نہیں❤ ❤زرا آؤ!سمجھاؤاسے کہ اب تم وہ -