پڑنے لگی ھے تم پہ زمانے کی اب نظر...!!❤️
جلنے لگے ہیں لوگ میرے انتخاب سے...!!❤️
عشق محبت کرنے میں سب ماہر ہیں
نکاح کا بولو تو! سب بے بس۔۔۔
💯💯💯💯🤗 👌
*ایک دن آئے گا جب ہم ہمیشہ کے لیے آف لائن ہو جائیں گے*
💔😢😥😫
*میں تیرے نام پے اتنی شاعری کرو گا*۔۔
*اے ؟؟؟؟؟*۔۔
❤❤
*لوگ دیکھ کر کہے گئے بےوفائی کا اکیلا ہی وارث لگتا ہے*۔۔
*بتاؤ نا ! ہم لگتے تھے کیسے ؟*
*تُمہیں تو یاد ہے نا ہنسنا ہمارا*
*#___جون ایلیاء🖤*
سوچو گے______ تو ہر سو نظر آئے گی الفت!!!
دیکھو گے تو اک شخص بھی ہم سا نہ ملے گا!!!❤❤
کیسے #آئیں گے تمہاری #محفل میں ہم..❗✨
#تمہارا سب پہ مہربان #ہونا ہم سے #دیکھا نہیں جاتا🔥💯
رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر....
جنہیں کبھی دن کے اجالوں میں بھی ہماری یاد نہیں آتی
تم نے جانا تھا ، ہم نے جانے دیا
اس سے بڑھ کے وفا کیا کرتے 🔥
سن سرکار______😘🙈
محبت ❤کی بات تو چھوڑ______😉
میری تو نفرت کے قابل بھی نہیں رہے تم😏
دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے ساتھ وہ بھی چھوڑ گے جو جان سے پیارے تھے💔💔 good morning beautiful people
دل کی خاموشی سے سانسوں کے ٹھہر جانے تک
یاد آئے گا مجھے وہ شخص میرے مر جانے تک
Good night all my cute frndz
: اگر دیکھ پاتے تم __میری چاھت کی انتہا💕
تو" هم تم " سے نہیں " تم هم " سے محبت کرتے ۔💕
💔💔
لا پرواہ سا ____ہوں...!
مگر تیری پرواہ_____بہت کرتا ہوں.... 💕
"اوقات نہیں تھی__ زمانے میں__ جو ہماری قیمت__ لگا سکے ...
"کمبخت__ عشق میں کیا پڑے__ مفت میں نیلام__ ہو گۓ .🔥💔
- ' فرض کرو کہ ساری دنیا میرے خلاف ہو '🌚💔
- ' تو کیا تم میرے طرف دار ہو گے ؟؟ 🙄🍁
سنو__________توبہ کرو میری شاعری سے ____**❤
جتنا پڑھتے جاؤ گے__مجھ پہ مرتے جاؤ گے ____**❤
*پہلے عاشق، پھر نادان، اور اب شرابی کہنے لگے*
*دیکھ تیرے عشق میں______ھم ترقی کرنے لگے*
*پہلے عاشق، پھر نادان، اور اب شرابی کہنے لگے*
*دیکھ تیرے عشق میں______ھم ترقی کرنے لگے*
*وہ کہتی ہے🔥 چھوڑ دو اپنے یاروں کو🔥*
*میں نے کہا 🔥کیا تم میرا جنازہ🔥 اٹھا لو گی🔥*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain