میری چاہتوں کا خیال کر 😒
میں اداس ہوں مجھے کال کر☹😔
#کسی سے دل لگانے سے اچھا ہے*
#بندہ کریم لگا لے#
#دل بهى مطمئن اور رنگ بھی چٹا.*
🤣😂🤣😂🤣😂
ہم نے نہ قطرہ دیکھا، نہ کبھی دریا پہ غور کیا❤❤
بس جہاں تیری جھلک نظر آئی وہیں ڈوب گئے
"لوگ بے وفائی پر چھوڑتے ہیں
اس نے مجھے میری محبت کی شدت دیکھ کر چھوڑا
💔💔💯
*💔*
اس سے پہلے کہ جدائی کی خبر تجھ سے ملے
ھم نے سوچا ھے کہ تجھ سے بچھڑ جائیں گے ...
💘کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو💔
💘کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ 💔
جب آخری ملاقات ہو تو ہنس کر دیکھ لینا مجھے❤❤؟؟؟
کیا پتہ اگلی بار مجھے کفن ميں دیکھو اور تم ہنس بھی نہ؟ پاؤ ❤❤❤
لاکھوں کی گنتی ___ مجھے نہیں آتی...!!
پر ایک دل کی بات ____ تم سے کہوں...!! ❤❤
پانی کا ہر قطرہ __ اگر دعا بن جائے تو...!!
تحفے میں تمہیں سات سمندر دے دوں...!! ❤❤
*معلوم تھا_____ بھول جاؤگے مجھے..*
*خوشی ہوئی ____ امید پر پورا اترے...*
💔مجھے آج بھی یاد ھیں اس کے آخری الفاظ....
کہ اگر جی پائے تو جی لینا ورنہ *مر* جاؤتو اچھا ھے
😭😭
اچھا ہوا بن گیا ایک الگ فرقہ-------------💔
ورنہ کہاں جاتے ہم جیسے اداس لوگ-------------💔
استاد: قائداعظم کب پیدا ہوئے؟
میں: گرمیوں میں😝
استاد: شاباش یہ تو مجھے بھی پتہ نہیں تھا 😂😜😍
کھونا اور پانا______ محبت نہیں ہوتی!! محبت تو بس محبت ہوتی ہے.. ادب ہوتا ہے_______ احترام ہوتا ہے!! کسی کی پُکار پر،، لبیک ہوتا ہے
.❤رُخِ مـــــــــحبوب پہ کــوئی ایسی غـــــزل لـکھ اے دل❤
❤جب بھی جس کو بھی سناؤں وہ تیری دیـــد کـو ترسے❤💕
😘
ان کے ہونٹوں پہ ..........کلیوں کا ,,,,,,,,تبسم___!!!
❤❤❤❤
خدا کی قسم دل نہ دیتے تو جان چلی جاتی___!!!❤❤❤💕
😘
Mad
تیری طلب کی حد نے ____ ایسا جنون بخشا...!!!
ہم خود کو بھول بیٹھے _____ تجھے یاد کرتے کرتے...!!!❤ 💕 ❤
😘
Madiii
عبادتیں اور تقدس اپنی جگہ 💯
لیکن یو کسی کا دل دکھا کے جنت نہیں ملتی💯🔥
😘
Mad
Usne bary gharor sa Kha tm jesa hazar mile gy.......
Ae dost.......
Mai b bari Malika Hu muskra k kha Mujh jesa ki talash hi kyo?/
😘
Mad
لِکھ دیا جاتا ہے ___مُقدر میں
عشق ____عادتاً نہیں ہوتا...!!!!❤ 💕 ❤ 😘
Mad
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain