کھائی تھی قسم کی ان سے نہ بولیں گےہم!!
جب وہ سامنے آئے تو ہونٹوں پہ سلام آگیا!!😘
MaD
تلاش کر نہ سکو گے پھر مجھے وہاں جا کر بھی.
غلط سمجھ کر جہاں تم نے کھو دیا تھا مجھے.
#_...?
😘
اتنی وفائیں بھی نہ کرنا کبھی کسی سے ساقی...!!!
دل کی گہرائی سے چاہا جائے تو لوگ مغرور ہو جاتے ہیں...!!!
!...'"'"...!
😘
ایک لڑکی تو مل گئی جو کہتی تھی جانو میں سب سنبھال لوں گی
منزل بدلے یا وقت ہم تو اپنا مقام پائیں گے 😘 جو سمجھتا ہے خود کو بادشاہ اسے اپنے دربار میں نچائیں گے😍
ٰ
ڪــــــــوئی مجھـــــــے بھــــی تــــو مانگــــتی ہو گی
۔
اپنــــی افطــــار ڪــــی دُعــــاؤں میـــں😜🙈
Kon hAi wu
دیــدار جـو ہــوا ایـک تـیـری نـگاہ ســے۔۔
قــدموں نـے آگـے چـلنـے سـے انـکار کـر دیـا۔۔❤
اے درد دل____چھوڑ ضد__¢'
اے زندگی____اب روٹھ جا__¢'
وہ کہے آنکھ کھول باتیں کر
اور میرے پاس اختیار نہ ہو 🔥💯
#💔💔💔😴👈
نمازِ محبت قضا کر کے
روزوں پہ زور ہے اس کا
🍂🍃🍂
ہم نے دُنیا میں عزت کمائی ہے🥀
تعلق کا اندازہ آپ جنازے پہ لگانا🙏
#😏😏😏
بہت محبت تھی آپ سے🔥
محترمہ____!
تھی کا مطلب تو جانتی ہو نا🤙💪💪💪👈
#Kohja
مرشد مجھے جینا ہے اسکے ساتھ'
مرشد دل مرنے کی باتیں کیوں کرتا ہے'
Ufff...
لوگ زُلفوں کے اسیر ہوتے ہیں
میں نے اُسکے حجاب پر دل ہارا ہے❤
#Kohja_XE_Kohji
بات ختم ہو گی قبر کی مٹی پے 😢
ہم تجھے زندہ بھول نہیں سکتے۔۔😢💔
کل ایک پیاری سی لڑکی کی ریکویسٹ آئ دل باغ باغ ہوگیا🙈 لیکن جب میں نے اسکے 3000 سے زیادہ فرینڈز دیکھے تو دل داغ داغ سا ہوگیا یاڑ😏
#Kohja
شوق سے پردہ کرو پردہ ہے واجب لیکن، میری قسمت کے اندھیروں میں اضافہ نہ کرو، چوم لینے دو رخ یار کو جی بھر کے ہمیں، زندگی پیار ہے تم پیار سے روکا نہ کرو،
کاشــــں کــــوئــی اپنــــا ہــــو آئینــــے جیســــا_____!!!!!!
جـــو ہنســـے بھـــی ســـاتھ اور روئـــے بھـــی ســـاتھ ___!!!
ڈرتا___ہوں کہنے___سے کہ___محبت ہے___تم سے💖
میری زندگی بدل دیگا تیرا اِقرار بھی اِنکار بھی😊
آخری بات کر کے پھر سوتا ہوں
میں نیند میں بھی تیرا ہوتا ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain