ہتھ جوڑ کے ماہی عرض کراں
آدھی رات نو یاد نہ آیا کر
Gud niet
تیرے ہونٹوں کو ترستا ہے کپ میرا
میری چائے اب ______ پھیکی ہی رہتی ہے
پو چھنے کی تو مہلت ہی نہ دی اُس نے
وہ لہجہ بدلتا گیا اور ہم اجنبی ہو تے گئے۔
ویرانی "___" اندر کی ‼
ایک قلب جانے، ایک رَبّ جانے💔
ڈرتے ہیں تیرے بغیر کیسے گزرے گی
عمر ھے آخر۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی رات تو نہیں😔
کبھی تشنگی، کبھی تیرگی ، کبھی دُکھ مِلا تِرے نام پر!
مِری آبرو ، مِری جستجو ، مِرا سب گیا ترے نام پر!!💕AjNbi
نمائش کرنے سے چاہت بڑھ نہیں جاتی..
محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے...💕pAgAl AjNbi
مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے...
دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے...💕
-"🙂💔
-" پھر کسی کے ساتھ نہیں جڑتے
وہ جو اندر سے ٹوٹ جاتے ہیں "- 🔥💯prInTh
بے قدری کرنے والوں کو اپنا سایہ تک میّسر نہ ہونے دیجیۓ
پھر چاہے وہ روٕئیں ، چیخیں چلّإیں یا پھر مر جائیں...!🔥
" جہاں محبت ہو وہاں کردار کی پاکیزگی کی گواہی دینے کی ضرورت نہیں پڑتی "🙃❤
میرے چہرے پر مسکراہٹ لا سکتے ہو😘😊😊
کیا تم میرے لیے ملتان آ سکتے ہو🤣🙈
آج پھر محرومیوں کی داستانیں اوڑھ کر!!
کهو گئے انداز بهی، آواز بهی، الفاظ بهی..!!💔🙂
لائن تو سبھی مارتے ہیں.. 🤗🙃
ادھر آؤ میں تمہیں گولی ماروں.. 😜😁😂
#لوگوں سے برداشت نہیں ہوتی😇
بس اک سادگی______ ھماری✌..!!
🔥🔥
اچھا ہوا جلدی بدل گئے تم ورنہ🤨😒🙄 میری امیدیں اور بھی گہری ہو جاتی😏🤨🤨
💞مجھے پھر سے پکارو میرا نام لے کر__"مجھے محسوس کرنا ہے خود کو تمہارے ہونٹوں پر"__💞😘🙈
آپ کو کون سے کارٹون پسند ہیں
مجھے تو آپ سب بہت پسند ہو 😁😂
", فرشتوں کے لائق نہیں ہوں میں ,"
ہمسفر چاہیے__کوئی گناہ گار سا.۔!
سنو مجھ سے نہیں ہوتا دلیلیں دوں مثالیں دوں ! 🍁
مری آنکھوں میں لکھا ہے مجھے تم سے محبت ہے🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain