جو جینے کی وجہ ہے وہ بھی تیرا عشق❤
👑جو جینے نہی دیتا وہ بھی تیرا عشق❤
Gunahun ki Adat cHura mEry moLaa..
muJy nAik insAnn bAna mery moLaa...
Jo Tujh ko Terry nAbi kO pAsand Hai ..
mujy Asa bnDhaa bAna mery mOlaa...
Chor fikr duniaa ki chal madiny chlty Hain*****
Mustafa guAhun ki qismAty bAdlty hAin***
rAhmatun ki bAdal k sAy sAth Chlty hain..
Mustafa k dIwAny gHer jAb nIkalty Hain***
FOllOw tu FollOw all members
مختصرکہوں سنو گے
نفرت ہو گئی ہے مجھے تم سے 🔥
ہم نے نہ قطرہ دیکھا، نہ کبھی دریا پہ غور کیا❤❤
بس جہاں تیری جھلک نظر آئی وہیں ڈوب گئے
😂😂🙉🙉😂
پہلوان کی ٹانگ نیلی ہو گئی
حکیم : زھر پھیل گیا ہے ٹانگ کاٹنی پرے گی
تین دیں بعد دوسری ٹانگ بھی نیلی ہو گئی
حکیم : یہ بھی کاٹنی پرے گی زھر کافی پھیل گیا ہے
دونو ٹانگیں کاٹ کر پلاسٹک کی لگوا دی گیں
آٹھ (٨) دیں بعد پلاسٹک کی ٹانگیں بھی نیلی ہو گیں
حکیم : اب سمجھ آیا تمہاری دھوتی کا رنگ اتر رہا ہے ،
پریشانی کی کوئی بات نہیں..
عورت ۔۔رکشے والے سے ۔
بھائی رکشہ خالی ہے ۔
رکشے والا ۔
تے ہور مودھا کر کے وکھاواں 😂😂
لڑکا منہ دھو لے تو سمجھ لو کہیں جانے لگا ہے
لڑکی منہ دھو لے تو سمجھو اب کہیں نہیں جانا۔😊😄
• ہمارا ملنا، بچھڑنا، کسی کا ہو جانا
یہ سارے کام مقدر کے ہو نہیں سکتے
وہ جاتے جاتے ہمیں کہہ گئے ہیں خوش رہنا
ہمارا رونا یہی ہے کہ رو نہیں سکتے 🥀
*💔*
🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥
تیرے ہونٹوں کو ترستا ہے کپ میرا
میری چائے اب ______ پھیکی ہی رہتی ہے
نظر سے اشارے رخ پر حجاب ہوتا ہے
تھوڑا تھوڑا تو ہر کوئی خراب ہوتا ہے🍁♥
,Soch samjh k prhna "Masjid ki dewar py Khubsurat Jumla:
"Agr Tum Gunah sy thak gy ho to Andar aa jao
"khuda ki Rehmat Tmhary Intizar Me Abi Nahi Thaki.
"Na Gora Rang Husn Ki Alamat Hai...
Or
"Na Hi Kala Rang Badsurti Ki Nishani...
"Husan Sirf Dekhne Wale ki Ankh Me Hota Ha...
Rango Me Nhi...
Q K...
"Kafan Safaid Ho kar Bhi Khof Ki Alamat Ha...
Or
"Kaaba Kalay Ghilaf Main Bhi Aankhon Ki Thandak Ha
Asslam.o.alikum
Follow nd follow bno
🌹 ہـــم بـــرے لـــوگ ہیــں صاحـــب۔۔!
دیکــھ لیــنا برے وقـــت میــں کام آئـیں گے****
میں جاٶں دفتر تو تیری خُوشبو ہو کالروں میں
جو گھر کو لوٹوں _____ تو پِھر گلے سے لگا لیا کر
🔥❤
Come bAck please dear Miss u
H
Come bAck please dear Miss u
جن کا عشق سچا ہو-----------------وہ کب فریاد کرتے ہیں
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیں دلوں میں ------یاد کرتے ہیں
مسلمان حرام جانور نہیں کھاتے
پھر بھی کورونا وائرس سے ڈر رہے ہیں
جبکہ حرام مال خوب کھاتے ہیں
لیکن جہنم سے نہیں ڈرتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain