*مانا کہ بہت قیمتی ہے آج تیرا ____یہ وقت!!!😥*
*ہم بهی بڑے نایاب تهے ابهی کل کی بات ہے.!!!. 💔🔥*
*😊 مسکراہٹ " کی وباء کو اس طرح پھیلا دو*۔ 😍 
 *^جس طرح کرونا وائرس کی وباء پھیلی ھوئی ھے^*۔💊💋💋
جب روشن تهی قسمت اپنی تو دنیا ہنس ہنس کے ملتی تهی
اب دل کے زخم عروج پر ہیں دوست بهی یاد نہیں کرتے...💔👉
دکھ تمہارے چھوڑ جانے کا نہیں 
تکلیف تم سے کی گئ محبّت کی ہے 😔
حقیقت کچھ اور ہی ہوتی ہے صاحب 
ہر گم صم کھڑا شخص پاگل نہیں ہوتا
کتنی مشکل کے بعد ٹوٹا ہے
ایک رشتہ جو کبھی تھا ہی نہیں❤
جب روشن تهی قسمت اپنی تو دنیا ہنس ہنس کے ملتی تهی
اب دل کے زخم عروج پر ہیں دوست بهی یاد نہیں کرتے...💔👉
دھڑکنوں کو بھی راستہ دیجیئے صاحب😘😘
آپ تو سارے دل پے قبضہ کیے بیٹھے ہیں❤❤ 
                                                                            😘 😘
ﺗﻢ ﺍﺳﮯ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﻮ
ﯾﮧ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﮨﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ﻭﺣﺸﺖ ﮐﯽ 💔
تم نے اچھا کیا ______تنہائی دی 
 کچھ نہ دیتے تو ______گلہ رہتا
سنو ۔۔۔۔
مزاج آچھــا ہے آج ہمــــــارا 👍
کوئـی شکـــــوہ ہو توآ جاؤ۔۔❤ Printh
وہ کمبخت اک بار محبت کی بات پر آئے تو سہی😍😘
اس کے نخرے کیا ،میں تو اسکو بھی اٹھا لوں گا..!!💏❤
💔جو سجائے رکھتے ہیں ہونٹوں پہ ہنسی کی کِرن💔
نہ  جانے  رُوح  میں  کِتنے  شگاف  رکھتے  ہیں_!!💔
 
				
			 
				
			کیا خوب سزائیں ملی ہیں مجھے محبت کی💔
غم جدائی بھی ،درد رسوائی بھی💔
رات کی تنہائی بھی اور الزام بیوفائی بھی ۔۔۔۔۔۔💔
قریب آجاؤ کہ جینا ______مشکل ھے تیرے بن___❤
دل کو تم سے ھی نہیں تیری ھر ادا سے محبت ھے__💖😘....
❤تیری مسکان تیرا لہجہ تیرے معصوم سے الفاظ❤
❤ کیا کہوں بس___________ بہت یاد آتے ہو تم❤
Majbur Mohabbat jataa na Saky 
 Zakham Khate rahe kesi ko Bata na Saky.. 
 Chahaton ki Had tak Chaha Usy.. 
A dost..
 Sirf Apna Dil Nikal Kr Usy Dikha na Saky.
*ایڈمین کی تعریف میں شاعری 😜*
کٹورے میں شیرا
ہمارا ایڈمن ہیرا😂
ویڈیوکان سیمسنگ
ہمارا ایڈمن ہنڈسم🤓😎
لال پھول پیلا پھول🤭
ایڈمن ہمارا بیوٹیفل😎
وٹکا میں چنگم
ایڈمن ہمارا سنگھم🤓🤓
ایڈمن بھی کیا یاد رکھے گے
کہ تھا کوئی ممبر😁🙈
 میری  طرف سے سب ایڈمنز کونظرانہ عقیدت! ❤️❤️❤️❤️ جو ہمارے لیۓ اتنی محنت کرتے ہیں اللہ تعالی انکی تمام مشکلات کا خاتمہ فرماٸیں اور انکی تمام خواہشات کو پورا فرماٸیں 
آمییییین
submitted by 
uploaded by 
profile: 
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain
		
 اُس نے اپنے پھول سے ہاتھوں سے بنائی ہے شاید
آ رہی ہے ہلکی ہلکی سی مہک
اُس نے اپنے پھول سے ہاتھوں سے بنائی ہے شاید
آ رہی ہے ہلکی ہلکی سی مہک