*ایڈمین کی تعریف میں شاعری 😜*
کٹورے میں شیرا
ہمارا ایڈمن ہیرا😂
ویڈیوکان سیمسنگ
ہمارا ایڈمن ہنڈسم🤓😎
لال پھول پیلا پھول🤭
ایڈمن ہمارا بیوٹیفل😎
وٹکا میں چنگم
ایڈمن ہمارا سنگھم🤓🤓
ایڈمن بھی کیا یاد رکھے گے
کہ تھا کوئی ممبر😁🙈
میری طرف سے سب ایڈمنز کونظرانہ عقیدت! ❤️❤️❤️❤️ جو ہمارے لیۓ اتنی محنت کرتے ہیں اللہ تعالی انکی تمام مشکلات کا خاتمہ فرماٸیں اور انکی تمام خواہشات کو پورا فرماٸیں
آمییییین
ﻣﯿﺮﯼ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮨﮯ ___ ، ﻣﺨﺼﻮﺹ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ
ﻣُﺠﮭﮯ ﺑﮭَﻼ ﺍِﺱ __ ، ﻭﺍﮦ ﻭﺍﮦ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﻣﻄﻠﺐ ...
مجھے معلوم ہے تم خوش بہت ہو اس جدائی سے
اب خیال رکھنا اپنا ، تمہیں تم جیسا نہ مل جائے
♡____♡💚♡_____♡
آواز دے کے چُھپ گئ ہر بار زنـــدگی
ہم ایسے سادہ دل تھے کہ ہـــر بـــار آگئے ـــــ
Innocent....samiiii
غیروں سے کہا تم نےغیروں سے سو نا تم نے
کچھ ہم سے کہا ہو تا کچھ ہم سے سونا ہو تا
For u motti
💔ایسے پرندے کو قید کرنے کا مجھے شوق نہیں💔
💔جو میرے دِل کے پنجرے میں آکر بھی اُڑنے کا شوق رکھتا ہو💔
Mottiiii
آپ لوگوں کی محبت مجھے کھینچ لاتی ہے😊😊😚😊
ورنہ میرا یہاں کون سا سسرال ہے🤣😂🤣😂🤗🤗
لڑکی: یارمیں اپنا پرس گھربھول آئی ہوں. مجھے ایک ہزار روپے چاہئے تھے...🤑🤑🤑🤑🤑🤑🤑🤑🤑🤑🤑🤑
لڑکا: دوست ہی دوست کے کام آتا ہے یہ لوچالیس روپے رکشہ پکڑواورپرس لے آؤ....😅😂🤣😇😇🤣😂😅😅🤣😇🤣😂pAdal
دل اس سے نہيں لگانا جسے اپنے حسن پہ غرور ہو ❤
💞❣💕
دل اس سے لگانا جسے محبت سمجهنے کا شعور ہو...❤
عشق کا کیا ہے کرنے کو میں کسی سے بھی کرلوں😳🙄
مگر مسلہ اتنا ہے کہ🙄😒😏
مجھے خود سے پیارا کوئی لگتا ہی نہیں😘😍🙈🙈
*ﺧﺪﺍ ﺳﮯ ﻣﺸﻮﺭﮦ ﻣﺎﻧﮕﺎ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ*🌺
*ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺷﺎﺭﮦ ﺗﻮ ﺍﺏ ﮨﻮ ﮔﺎ ﺍﺳﺘﺨﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ !!*✌️
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_
ھم دوستوں سے نھیں رقیبوں سے لڑتے ھیں
ھم یاروں سے نھیں غداروں سے لڑتے ھیں
(ساحل)
کہتے ہیں خوبصورت لوگوں کو
دیکھنے سے عمر بڑھتی ہے..🙈🙈
اب پتا نہیں آپ کے پاس میری تصویر ہے کہ نہیں..🤣🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain