Maja agaya
Huyai ji huyai eshaq may ham raazi....
Afsoos hua sun kr..
May tho samja tha tm Meri jaisi nahi ho...
or samja bhi teek tha ... mujh say 2 haath aagy ho...
Jab koi...... Pyaar say bulaiyai ga...
Tm ko aik.... Shakhs yaad ayaiga..
GououoD Mououourning
کِسی کے میسیج کو سین کر کے
جواب سے پھر گریز کرنا
میرے زمانے میں سب دُکھوں میں
جدید دُکھ ہے ، شدید دُکھ ہے۔۔۔۔۔
ماجرائے شوق کی بے باکیاں ان پر نثار
ہائے وہ آنکھیں جو ضبط غم میں گریاں ہو گئیں
میرا اب جی یہ چاہتا ہے اپنی ذاتِ خِلوت سے
ہجومِ دنیا کی نِسبَت سے ناتہ توڑ کر اپنا
تیری مَنزل کی جانب کَہیں روپوش ہو جاؤں
میں ایک دَرویش ہو جاؤںُ
ہر لذت کی انتہا بیزاری ہے
پہلے لوگ مر جاتے تھے اور روح بھٹکتی تھی
اب روح مر جاتی ہے اور لوگ بھٹکتے رہتے ہیں
سب کو خوش رکھتے رکھتے اپنی خوشی نے خود کشی کر لی
ہجر کھا گئے میکوں تاں مسلہ نیں
ہر شے اپنڑاں نصیب کھاندی ھے
سارے الزام اپنے سر لے کر
ہم نے قسمت کو معاف کر ڈالا
-'''جانے کس وقت اچانک اسے یاد آجاۓ
میں نے یہ سوچ کے نمبر نہیں بدلا اپنا___
کمینے ہو گئے جذبے، ہوۓ بدنام خواب اپنے
کبھی اس سے ، کبھی اس سے،محبت ہو گئی آخر
ہم بنے تھے تباہ ہونے کو
تیرا ملنا تو اک بہانہ تھا
جون ایلیاء
مجھ سے پوچھا گیا محبت کا
میری آواز ہی نہیں نکلی
مفاد بڑی چیز ہے صاحب
پورا ہونے تک لوگ ساتھ رہتے ہیں
ادھورے خوابوں کے خستہ کاغذ
سنبھال رکھنا حساب ہوگا
اپنا کنگن سمجھ رکھا ہے کیا
اور کتنا گھماؤ –– گی مجھے
#Kameeni
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain