میں انتا نرم طبیعت ہوں کہ یہ بھی چاہتا ہوں
جو آستین میں رہتا ہے وہ بھی پل جائے
تمہیں یقینِ محبت نہیں ہے؟ حیرت ہے
خدا کا حکم محبت ہے!
"کُن" محبت ہے
بچھڑتے وقت فقط مسکرا کے دیکھا تھا
میں اس کو بول نہ پایا کہ
سُن "محبت ہے"
آباد مجھ میں تیرے سوا اور کون ہے؟
تجھ سے بچھڑ رہا ہوں تجھے کھو نہیں رہا
Kameeeeni
Shadeed Gussy May hu...
ایک ہچکی کی مار ہیں بس!
زندگی یہ سب تماشے تُمہارے! ۔
ترک بھی عشق بار بار ہوا
عہد بھی بار بار کرتے ہیں
کیا کہا؟ کوئی جاں نثار نہیں...؟؟؟
آئیے ہم نثار کرتے ہیں۔۔۔!!!
کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سےدھلی خلقت
میرا تو دم گھٹ رہا ہے ان پارساؤں میں...
کوئی حاجت ہو تو ملنے چلے آتے ہیں
ہمیں یاروں نے مزار سمجھ رکھا ہے
اور پھر دیکھنا! ایک دِن میں تُمہارے لیے کاش ہو جاؤں گا
وہ جو اُترا ہے نظر سے اس بار,..
اُسکی نظریں بھی اُتاری تھی کبھی
یہ کون شخص ہے؟ اِس کو ذرا بلاؤ تو
یہ میرے حال پہ کیوں مُسکرا کے گزرا.
"_ذہنی ہار آدھی موت ہوتی ہے
اور شاید میں آدھا مر چکا ہوں_"
تیرے بغیر مجهے چین کیسے پڑتا ہے
میرے بغیر تجهے نیند کیسے آتی ہے
____جون ایلیاء
تمہیں یہ بھی کبھی خیال نہ آیا ؟؟؟
ساری زندگی تیری راہ __دیکھتے رہے ہم...!!!
" کبھی کبھی تو ہر چیز اذیت لگتی ہے ، یہاں تک کہ ؛ چلتی ہُوئی سانسیں بھی! ۔ "
کرو گے کیا اگر یہ چاند تارے،
ازالہ کر گئے تیری کمی کا..!!
تسلی کی بات فقط یہ ہے کہ ایک دن ہم بھی مرجائیں گے! ۔ "
اسے بھی اب کوئی دلدار مل گیا ہوگا؟.!!
ہمیں بھی اب کوئی حسرت نہیں جگاتی؟.!!
مرمت مت کیجئے،نقص نکالیئے
مخالفت کیجئے اور بھاڑ میں جائیۓ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain