Damadam.pk
Insensitive's posts | Damadam

Insensitive's posts:

Sad Poetry image
I  : Insensitive - 
Insensitive
 

اَلۡفِراقُ اَشَدُّ_____ مِنَ الۡمَوتِ
جُدائی موت سے زیادہ سخت ہے

Insensitive
 

نصیب میں لکھی گٸی ازیتیں
سہے بغیر تو ہم مر بھی نہیں سکتے

Insensitive
 

وہ بھی اب رابطہ نہیں کرتے
ہم بھی اب وقت پر سو جاتے ہیں

Insensitive
 

عشق پر اِنحصار تھوڑی ہے
اَِور یہ پہلی بار تھوڑی ہے
جیتنا ۔ جیتنا ہی ہے لیکن
ہارنا ۔ کوئی ہار تھوڑی ہے
آپ کا انتظار تھا ' لیکن
آپ کا انتظار تھوڑی ہے
پھول چُنتے ہیں ' خواب بُنتے ہیں
شاعری کاروبار تھوڑی ہے
تجھ سے ہم دل کی بات کرنے لگیں
یار ! تُو کوئی یار تھوڑی

Insensitive
 

میرے لکھنے سے اپکو کیا مسئلہ ہے
آپ کی خاطر کیوں ذوق سے جاہیں
شاعری پہلا عشق ہے میرا
آپ جاتے ہیں تو شوق سے جاہیں