Happy mother's day mom ❣️
It is raining from yesterday rain is still continue plz pray for us 😢
Laa hawla wa laa quwwata illaa billah.
Half of Ramadan has gone. May Allah accept what has passed and bless what remains! May Allah grant us laylatul Qadr and free us from the hell-fire!
موبائل کے دُوسری طرف دِل مت لگایا کریں ورنہ آپ سبز بتی کے محتاج ہو کر رہ جائیں گے ، کبھی کِسی کے آن لائن آنے کا گھنٹوں اِنتظار تو کبھی کِسی کے آن لائن آکر ہم سے رابطہ نا کرنے کا دُکھ ، کبھی کِسی کے ایک میسج پر تمام دِن مُسکرانا اور کبھی کِسی کے ایک میسج پر گھنٹوں رونا ، کبھی ایک ایڈ پر سارے رشتے جوڑ لینا تو ایک ٹچ پر بلاک کر کے تمام جذبات کا خون کر دینا ، ایک تصویر مانگنے پر کئی بار منتیں کرنا ، پھر کِسی کے آف لائن ہونے پر وائس میسج کو کئی بار سُننا، کِسی کے ایک رپلائے پر جیلس ہو کر کڑھنتے رہنا تو کبھی بیسٹ فرینڈ کے ٹیگ کرنے پر دِل میں کئی شک و شبہات لانا ، موبائل کے دُوسری طرف دل مت لگایا کریں کِیوں کہ اگر ایسا ہوگیا تو پھر دِن رات صبح و شام اپنے اندر پنپتی اذیت کو موت کی نیند سُلانا نا مُمکن سا ہو جائے گا.
---✍️🖤🥀
خالق سے دل لگائیں۔۔ لوگ تو وفا کے لائق نہیں۔۔ 🙂🖤
🦋✨
---✍️🖤🥀
صبر کیا ہے۔۔؟
لبوں پر پیاس کی شدت۔۔ اور ہاتھوں میں وضو کا پانی۔۔ 🙂❤️✨
---✍️🖤🥀
ایک حدیث میں آتا ہے کہ۔۔
روزے دار کو دو خوشیاں نصیب ہوتی ہیں۔۔
ایک خوشی اس کو تب ملتی ہے۔۔ جب وہ روزہ کھولتا ہے آور پھر جب وہ ٹھنڈا میٹھا مشروب اپنے کامودہن میں ٹپکاتا ہے۔۔ اور وہ ٹھنڈا میٹھا مشروب اس کی رگوں کو تر کرتا ہوا معدے کی طرف بڑھ رہا ہوتا ہے۔۔ اس کی زبان بولے نہ بولے دل اللّٰہ کا شکر ادا کر رہا ہوتا ہے۔۔
اور دوسری خوشی روزہ دار کو تب ملے گی۔۔ جب اس کے سلے میں اللّہ اس کو اپنا دیدار عطاء فرمائے گا۔۔ ❤️✨💜
❤️ سبحان اللّٰہ ❤️
اگر کسی کو لگتا کہ قیامت والے دن اس کو من پسند شخص کا ساتھ نصیب ہو گا تو میں سوچتی ہوں کیسے
دنیا میں محرم اور نامحرم کا لحاظ رکھا گیا ہے تو وہاں کیسے نہیں
اور پھر یہ بھی کہ بیویوں کو ان کے شوہر کا ساتھ ملے گا
اور مردوں کو انکی بیویوں کا
تو من پسند شخص کی گنجائش ہے کہیں
میں ہر روز رب کو ایک خط لکھتی ہوں
اور وہ روز جواب دیتا ہے کہ صبر کرو.کبھی کہتا ہے مایوس ناں ہو میں ساتھ ہو اور جب بہت زیادہ اداس ہوں تو وہ کہتا ہے کہ
"ان قریب میں تمہیں اتنا دو گا کہ تم خوش ہو جاؤ گی "
میں سوال اٹھاتی ہوں کب مولا
وہ کہتا ہے
"ہو سکتا ہے وعدے کا وقت قریب ہو"
میں کہتی ہوں میرے اللہ آپ کا وعدے میرے حق میں کیسا ہو گا
تو وہ کہتا ہے کہ
"تمہاری بعد میں آنے والی زندگی تمہاری پہلے والی زندگی سے بہتر ہو گی ..
میں کہتی ہوں اللہ لوگ مجھے آپ کی رحمت سے مایوس کرتے ہیں مجھے میری کوشش کا نتیجہ بھی ویسا نہیں ملتا جیسے میں چاہتی جب سب کو لگتا میری خواہش پوری نہیں ہو سکتی تو آپ کیسے کریں گے
تو وہ کہتا ہے کہ
"بے شک میں ہر چہز پہ قادر ہو ,جب کچھ کرنے کا ارادہ کروں تو کہتا ہوں بس ہو جا اور چیزیں ہو جاتی ہیں "
دنیا کی پریشانیاں چلتی رہتی ہیں
انسان کی نا شکری اسے کم ہی خوش رہنے دیتی ہے اہم بات یے سیکھ لیجیۓ کہ خوش رہنا ایک ہنر ہے جو ہمیں خود ہی سیکھنا ہوتا ہے
شکر کیجیۓ اور خوش رہنا سیکھیۓ
ہر انسان دوسرے انسان کے بنائے گئے ذہنی سانچے میں نہیں ڈھل سکتا، طبیعتوں کا اختلاف فطری امر ہے، البتہ برداشت اور احترام انسانی اختیار میں ہے۔🥀
جن دعاؤں پر تمہاری دنیا ٹہری ہے ،
دعا ہے کہ وہ دعائیں تمہارے نصیب کا حصّہ ہوں۔
آمین یارب العالمین❤️
جانتے ہو مجھے ساری دنیا کی نعمتوں میں سب سے زیادہ کیا پسند ہے ؟‘‘
’’کھانا۔‘‘
’’ہاں۔ کھانا۔ میری سب سے بڑی ترغیب ۔ کھانے کی لذیذ چیزیں۔مگر کیا ہم انسان ایک ہی پلیٹ میں سب کھا سکتے ہیں؟‘‘
’’مطلب ؟‘‘
"ہم سارے کھانے ایک ہی پلیٹ میں کھا سکتے۔چاولوں کی پلیٹ الگ۔اور میٹھے کا پیالہ الگ ہوتا ہے۔سالن کی پلیٹ میں پانی نہیں پیا جا سکتا۔ایسے ہی ہمیں اپنی ذات کے مختلف پہلوؤں کے لئے مختلف دوست چاہیے ہوتے ہیں "۔ ہم جب سارے جذبات صرف ایک شخص سے حاصل کرنا چاہیں تو ناخوش اور تشنہ ہی رہتے ہیں۔اور اس کو بھی بوجھل کر دیتے ہیں۔ ایک ہی پلیٹ میں ہر کھانا کون کھا سکتا ہے ؟ اسی طرح ہم ایک ہی شخص کے اوپر اپنا سارا وجود نہیں مسلط کر سکتے ۔ ہر شخص کے لئے الگ خانہ ہوتا ہے ۔ ہمارے رشتے ہماری زندگیوں میں برتنوں کی طرح ہوتے ہیں۔ ہماری روح کو غذا فراہم کرنے والے
اے الله پاک ـ ان سب کی قبریں روشن کر جو ہمارے مکانوں میں قہقہوں سے روشنی بکھیرا کرتے تھے•
May Allah always protect our parents. Ameen
معصومیت اتنی کہ چپل الٹی پہن رکھی ہے لیکن ادب، احترام فرض اور محبت کے سارے تقاضوں کو سیدھی طرح پورا کررہی ہے
اللہ پاک تمام بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے
رزق پہنچا ہے تیرے نائب تک
ابھی حقدار تک نہیں پہنچا
اے اللہ! آج کے دن مجھے پردے اور پاکدامنی سے زینت دے اس میں مجھے قناعت اور خودداری کے لباس سے ڈھانپ دے اور اس میں مجھے عدل و انصاف پر آمادہ فرما اور اس میں مجھے اپنی پناہ کے ساتھ ان چیزوں سے امن دے جن سے ڈرتی ہوں اے ڈرنے والوں کی پناہ...!!!
جو رکھوں ہاتھ سے تیرے،⚡
جو کھولوں ہاتھ سے تیرے🌸
میرے دل کی خواہش ہے♥️
کوئی ایسا بھی روزہ ہو۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain