کاش!!!
تم ہو اور میں ہوں 🌹🌹
ساتھ تلاوتِ قرآن ہو💖💖
دن جمعہ اور ماہِ رمضان ہو!!!
All we wish that every Jummah prayer brings peace, joy, and forgiveness of Allah
to all of your lives and strengthen the faith upon Him.🤲
2nd Jumma of Ramazan Mubarak.
ہر شے اپنے مدار کے گرد گھومتی ہے ہم انسانوں کا مدار کائنات ہے اور ہمیں چاہیے کہ کائنات کا ذرہ ذرہ دیکھیں اور اس کی "قدرت" کے نغمے گائیں۔
لمحہ لمحہ یکجا کر کے ۔۔!!
جو صدیوں جوڑے جاتے ہیں
وہ دل کیوں توڑے جاتے ہیں ؟؟
پتا ہے یہ جو "وتواصو باالصبر" ہوتا ہے نا۔۔۔ یہ بندے کو بندوں سے ہی چاہیے ہوتا ہے۔۔۔ خصوصاً۔۔۔ تب جب دل میں مکڑی کے جالے بن جائے۔۔۔ اور آنکھیں کی چمک ماند پڑ جائے۔۔۔ روشنی مدھم ہو جائے۔۔۔
کم سے کم اِتنا تو مُمکن ہے
میرے لِیے کہ ؛ میں ، تصور میں رکھ کر تُمہیں مُسکراؤں بس..🖤
-'بہترین پانے کے لئے بہترین بننا پڑتا ہے کیونکہ پاک کو ہی پاکیزہ ملتا ہے🖤
کم سے کم اِتنا تو مُمکن ہے
میرے لِیے کہ ؛ میں ، تصور میں رکھ کر تُمہیں مُسکراؤں بس..🖤
*"محبت قید ہے"*
*اس قید کے عادی نہ ہوجانا سلاخیں ٹوٹ بھی جائے تو رہائی مار دیتی ہے
کیا کہیں کتنے مراسم تھے ہمارے اس سے
وہ جو ایک شخص ہے منہ پھیر کے جانے والا🔥🥀
اسے کہنا میں بے سبب نہیں روتی
لوگ طعنہ دیتے ہیں تیرے نہ ہونے کا
میری پکار سنتا ہے سرگوشیوں میں بھی
حالانکہ درمیان میں ہیں سات آسمان "_
انسان دنیا کے لئے نہیں جیتا بلکہ وہ ان خاص لوگوں کے لیے جیتا ہے جو ان کی دنیا ہوتے ہیں....❥
*آزمائش تو انہی کے لیے ہوتی ہے جنہیں اللہ چاہتا ہے اور صبر وہی کرتے ہیں جو اللہ کو چاہتے ہیں👑❤️*
سونے کی نا سہی کانچ کی ہی لا دو
عید آرہی ہے کوئی چوڑیاں ہی دلادو
~ میں چاہتی ہوں میرے پاس ایک ایسا شخص ہو کہ اگر میں میسج نہ بھی کروں تو وہ میرا انتظار کرے ، موبائل اٹھاؤں تو بہت سے میسجز آئے ہوں ، کچھ غصے والے تو کچھ پرواہ والے ❤۔ میں ریپلائے کروں تو فوراً موبائل سکرین چمک اٹھے ، اس کی کال آرہی ہو ، کال اٹینڈ کروں ، سوری آج لیٹ ہوگیا۔۔۔! 🙂- آگے اس کی آواز میں تھوڑا غصہ ، تھوڑا پیار ، تھوڑی پرواہ ہو ، کہاں تھی۔۔؟ اب تک ریپلائے کیوں نہیں کیا۔۔؟ وہ مجھے ڈانٹتا رہے ، میں سنتی رہوں اور مسکراتی رہوں ❤
۔ پر جب میں موبائل اٹھاتی ہوں تو کوئی میرا منتظر نہیں ہوتا ، کبھی بھی اتنے سارے پرواہ والے میسجز نہیں ہوتے ، کوئی نہیں پوچھتا کہاں تھی اب تک 🙂۔ موبائل بالکل خالی ہوتا ہے ، کوئی نہیں جس کی ڈانٹ سن کر مسکراؤں
حجاب مطلب سکون😍*
*نقاب مطلب اطمینان ❤️*
*عبایا مطلب محافظ☞◆😌*
محبوب سے جدائی صبر کے نام پہ موت ہے
میں بڑھاپے میں بھی تمہارا انتظار کروں گی
جب کوئی شخص آپکو کہے نہ کہ وہ آپکے بغير نہیں رہ سکتا تو خدارا تھوڑا سا سوچا کریں اس کے لیے
کہ وہ کس طرح کی آپ سے محبت کرتا ہے،کیا وہ واقعی آپ سے اتنا اٹیچ ہے،اور اگر وہ واقعی آپ سے اتنی محبت کرتا ہے تو اللّٰہ کی خاطر اس کے ساتھ رہیں اس سے نکاح کریں یا پھر اسے انسانیت کی خاطر سمجھائیں تاکہ وہ آپ کے بغير نفسیاتی یا پھر اذیت ناک موت نہ مانگتا رہے کیونکہ کچھ لوگ بہت ضدی ہوتے ہیں انہیں کچھ سمجھ نہیں آتی کہ وہ کیا کیوں کر رہے ہوتے ہیں،انہیں یا تو پسندیدہ شخص چاہیے یا پھر انہیں اذیت ناک موت چاہیے،
اسے لیے کسی سے چار دن کی محبت کرکے اسے عمر بھر کی سزا مت دیجیے کیونکہ آپکا دو پل کا ٹائم پاس کسی کا وبال جان بن سکتا ہے اگر آپ سمجھیں تو۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain