اگر زندگی میں کچھ سیکھنا چاہتے ہیں تو وہ کتابیں پڑھیں جن پر پابندی ہو، اس جگہ جائے جدھر جانا منع ہو، اور ان لوگوں سے ملیں جنہیں عام معاشرہ غلط کہتے ہو.
روزہ دوزخ سے بچنے کے لیے ایک ڈھال ہے اس لیے ( روزہ دار ) نہ فحش باتیں کرے اور نہ جہالت کی باتیں اور اگر کوئی شخص اس سے لڑے یا اسے گالی دے تو اس کا جواب صرف یہ ہونا چاہیے کہ میں روزہ دار ہوں۔ (صحیح بخاری حدیث نمبر :
حاجی صاحب ویکسین لگوانے کے بعد گھر آئے اور کہا، "نرس نے اتنا درست انجکشن لگایا ہے کہ کہیں تکلیف نہیں ہے" اندر سے بیگم کی آواز آئی ، دوسری خواتین کی سوئیاں تک نہیں چبھتیں. میرے الفاظ بھی چبھتے ہیں
خدا کرے اس رمضان جو آپ کے لئے ناممکن ہے ، وہ بھی ممکن ہو جاۓ ... اس رمضان آپ کے لیے کن کا معجزہ ہو جاۓ اس رمضان آپ کے تمام زخموں کو بھر دیا جاۓ آپ کی خطاؤں کو بخش دیا جائے اس رمضان جو ....لا حاصل ہے ، وہ حاصل ہو جاۓ اس رمضان ، جو آپ مانگیں وہی آپ کو دے دیا جاۓ اس رمضان آپ کو صبر کا بہترین پھل مل جاۓ۔۔۔۔اور جنت آپ کے لئے واجب ہو جائے۔۔۔🌸♥️ آمین ثم آمین