Damadam.pk
Inshaali's posts | Damadam

Inshaali's posts:

Inshaali
 

---✍️🖤🥀
اسلام علیکم۔۔ ❤️
یہ وہ مہینہ ہے جس کے انتظار میں ہمارے آقا محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم۔۔ ❤️ بے صبری سے انتظار کرتے تھے۔۔ اپنی آنکھیں لگائے ہوتے تھے۔۔ اور دن گن گن کر گزارتے تھے۔۔ کے ماہ صیام آرہا ہے۔۔تو آس مہینے کو عزت کے ساتھ احترام کے ساتھ اعزاز کے ساتھ تقریم کے ساتھ اس مہینے کو گزاریں۔۔ اس مہینے میں ہر برا کام چھوڑ دیا جائے۔۔

Inshaali
 

اپنی بیٹیوں کو درج ذیل باتیں سکھائیے ۔
1۔سیڑھی پر اس وقت مت چڑھو جب آپ کے پیچھے کوٸی مرد بھی سیڑھی چڑھ رہا ہو بلکہ سیڑھی کے کسی ایک زاویہ پر رک جاٶ اور اس کے بعد چڑھیے۔
2۔لفٹ پر کسی اجنبی مرد کی موجودگی میں مت چڑھو ہو اس کے نکلنے کا انتظار کرو اور بعد میں چڑھیے ۔
3۔اپنے چچا،ماموں ،خالہ کے بیٹوں سے ہاتھ کے ساتھ مصافحہ مت کیجیے۔
4۔اپنے ساتھ گفتگو کرنے والے شخص کےساتھ ہمیشہ مناسب فاصلہ رکھیے۔
5۔ہمیشہ کسی کے ساتھ معاملہ کرنے کی حد مقرر کریں، چاہے وہ کتنا ہی قریبی کیوں نہ ہو، اور اپنے وقار کا خیال رکھیے۔
6- سڑک پر اپنے دوستوں کے ساتھ مذاق نہ کریں اور سڑک کے آداب کا خیال رکھیے۔
7- جب کوٸی ملنے آٸے تو اسے توجہ دو ، بڑے کے احترام میں کھڑے ہو جاٶ اور تھکے ماندے اور بوڑھے کو بیٹھنے کے لیے کرسی دیجیے

Inshaali
 

مجھے نہیں معلوم ہار اور جیت کا فارمولا کیا ہے ، مجھے نہیں معلوم جیت کا اصل پیمانہ کیا ہے ، نہ یہ معلوم ہے کہ اخلاقی فتح اور عددی فتح میں کتنا فرق ہے ۔۔۔
لیکن آج ۔۔۔۔۔
پوری فیس بک پہ ایک ہارے ہوئے شخص کی تصویر ہے ، جہاں تک سکرول کیا وہ کھلاڑی ہی نظر آیا جس کے تینوں امپائر آخری اوور میں دغا دے گئے ، میری ساری لسٹ کے واٹس ایپ اسٹیٹس پر صرف اس شخص کی تصویر جو بظاہر معزول کیا گیا لیکن دل کی مسندوں پہ تاحیات متمکن ہوا ۔۔۔
میں نے لوگوں کو صرف لیڈر کے مرنے پہ روتے ہوئے دیکھا ، لیکن کسی کے جانے پہ میں نے کئی آنکھوں برستے پہلی بار دیکھا ہے ، لوگ کہتے ہیں وہ لیڈر نہیں ان دو ہفتوں میں ہیرو بن گیا تھا ۔۔۔۔ وزیر اعظم نہیں ایک خودار گیا ہے ۔ ایک جی دار گیا ہے ۔۔۔
جیتنے والوں کو اسمبلی مبارک ، لیکن دل تو کوئی اور جیت گیا ہے ۔۔

Inshaali
 

غضب ڈھاتی ہے جس کی سادگی اہلِ بہاراں پر
ستارے سوچتے ہیں وہ سنور جاتی تو کیا ہوتا

Inshaali
 

میری نظر سے گرنے کے بعد بیشک تم!
فلک کے چاند ستارے بنو،میرا کیا!🔥🥀

Inshaali
 

𝑹𝒂𝒎𝒂𝒅𝒂𝒏'𝒔 2𝒏𝒅 𝒂𝒔𝒉𝒓𝒂 𝒎𝒖𝒃𝒂𝒓𝒂𝒌

Inshaali
 

💔کچھ اس طرح سے سودا کیا مجھ سے وقت نے تجربہ دے کر میری ساری معصومیت لے گیا😢🥺*

Inshaali
 

تمہیں معلوم تھوڑی ہے کہ میرا قحط کیا شئے ہے🖤
ابھی تو بس تمہیں میری فراوانی میسر ہے
_____'🥀💯

Islamic Quotes image
I  : ✨💫❤️🤍💚🥰😍 - 
Inshaali
 

" مجھے پھولوں سے محبت تھی
پھر اس نے مجھے تحفے ميں گجرے پہناۓ

Inshaali
 

تُم نے تھکا دیا ہے مُجھے ورنہ میں...!!
کِسی کے بارے اِتنا سوچا نہیں کرتی تھی...🙂

Inshaali
 

کل رات وہ کچھ زیادہ ہی یاد آ رہے تھے، میں نے ارادہ کیا کہ صبح تہجد کے وقت اپنے رب کہ آگے سجدہ ریز ہو کر اسے بھولنے کی دعا کروں گی
جب ایک بجے مے اٹھی ، وضو کیا، چار رکعات نفل ادا کیے، دعا کے لیے ہاتھ اٹھائے ہی تھے کہ سسکتے ہوئے ہونٹوں سے نکلا
یا اللہ اسے میرا کر دیں ناں💔

Inshaali
 

اب سوچتے ہیں تو ہنسی آتی ہے ، ہم تُمہارے واسطے بھی روئے تھے کبھی😌🖤

Inshaali
 

بندہ پرور حجاب لازم ہے
ہر نظر پارسا نہیں ہوتی

✨💫🤍❤️💚🥰
I  : ✨💫🤍❤️💚🥰 - 
Ramzan Mubarak 💚🤍❤️
I  : Ramzan Mubarak 💚🤍❤️ - 
💚❤️💞🤍💯💝💖💗
I  : 💚❤️💞🤍💯💝💖💗 - 
Memes & Satire image
I  : India har gya - 
Social media post
I  : ♥️❤️💜🤍🤎💛💙💖🧡💚 - 
Inshaali
 

Assalam o alaikum guys Jumma Mubarak 💫