بس ایک شام کا ہر شام انتظار رہا
مگر وہ شام کسی شام بھی نہیں آئی
آخری بار تم پہ آیا تھا
پھر میرے ہاتھ دل نہیں آیا
😊😃


خوبصورتی معنی نہیں رکھتی
اخلاق بہترین ہونا چاہیے
بہترین صبح وہی ہوتی ہے جو اللہ کے ذکر سے شروع کی جائے
Good morning


پلکیں کب تک رکوع میں رکھو گے
حسن کا واسطہ قیام کرو


تیرا دل ہی جب پتھر کا تھا
تو میرا نام اس پہ لکھا کیوں تھا


مصروف زندگی نماز کو مشکل بنا دیتی ہے
لیکن نماز مصروف زندگی کو بھی آسان بنادیتی ہے
juma mubark


مذاق اب کس سے کریں
پرانے دوست اب احترام مانگتے ہیں
Asma


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain