Damadam.pk
Iqra_salman's posts | Damadam

Iqra_salman's posts:

Iqra_salman
 

یہ شکایت نہیں تجربہ ہے صاحب۔۔ قدر والوں کی کوئی قدر نہیں ہوتی۔۔!!
Right

Iqra_salman
 

ہر شخص تو فریب نہیں دیتا
مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا....😊

Iqra_salman
 

سب ہی تو بدل گے
اب اپنا بھی حق بنتا ھے۔۔۔۔!!☺☺☺

Iqra_salman
 

دنیا کہندی تقدیر
پتھر ذہن گلاب نئیں ہوندے

Iqra_salman
 

پھر یوں ہوا کہ ہم صبر کی انگلی پکڑ کر
اتنا چلے کہ راستے حیران رہ گئے۔

Iqra_salman
 

بابا کے کندھے پر چڑھ کر جیسی نظر آتی ہے ویسی نہیں ہے دنیا

Iqra_salman
 

سب ایک جیسے ہوتے ہیں بس ان کے ڈسنے کے طریقے مختلف ہوتے ہیں 😡😡😡😡
Good evening

Iqra_salman
 

ایک عجیب سی جنگ ہے مجھ میں
کوئی مجھ سے ہی تنگ ہے مجھ میں
Good night

Iqra_salman
 

زندگی جینی ہے تو تکلیف تو ہوگی ہی ورنہ مرنے کہ بعد جلنے کا بھی احساس نہیں

Iqra_salman
 

صرف عمل اور رد عمل کا نام زندگی ہے ۔ منطقی جواز تو بعد میں تلاش کیا جاتا ہے ۔

Iqra_salman
 

زندگی آخر رلا ہی دیتی ہے پھر چاہے آپ اپنے ماں باپ کی کتنے ہی لاڈلے کیوں نہ ہوں

Iqra_salman
 

عام لوگوں کی شدید کمی ہے ہر کوئی خود کو بہت خاص سمجھ رہا ہے

Iqra_salman
 

ظالم زمانہ اس قدر ہے صاحب سبھی عزیز حاکم بن بیٹھے ہیں۔۔۔۔

Iqra_salman
 

دریا تھک گیا پانی لیے لیے لوگوں نے نیکیاں موبائل میں ڈال دیں

Iqra_salman
 

کہاں ملتا ہے کوئی سمجھنے والا جو بھی ملتا ہے سمجھا کے چلا جاتا ہے

Iqra_salman
 

مجھے ان اندھوں پر بہت ترس آتا ہے جنھیں اپنی غلطی نظر نہیں آتی

Iqra_salman
 

اک دن بھی نبھا نہ پائیں گے میرا کردار وہ لوگ جو مجھے مشورے ہزار دیتے ہیں

Iqra_salman
 

میں نے پوری زندگی میں ایک بات سیکھی ہے مطلب کی دنیا ہے کوئی نہیں کسی کا

Iqra_salman
 

خوب واقف ہوں میں اس دنیا کی فطرت سے بہت اچھے ہیں لوگ مگر ضرورت کی حد تک

Iqra_salman
 

جن کی سن لو وہی فرشتہ ہے نجانے انسان کہاں رہتے ہیں