کیوں میں اُمید کا دامن چھوڑوں......؟؟
معجزے مشکلوں میں ہی ہوتے ہیں......!!!🌸
یُونہی اچانک میرا دم گھٹنے لگا ھے
نا جانے کس کو تُو نے گلے لگایا ھو گا۔
🍁
ﻣﯿﺮﮮ #ﻣﻌﯿﺎﺭ ﺳﮯ_______❤
_____ﺩﻧﯿﺎ ﻭﺍﻗﻒ ﮨﮯ
ﮨﻢ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ#____❤
ﺟﻮ۔ #ﺳﺐ ﮐﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﭘﮭﺮﮮ
#Zindagi 😎
بہت رلایا ہے ان لوگوں نے پیار کی خاطر
اےموت
اگر تم ساتھ دو تو سب کو رولانے کا ارادہ ہے میرا😢
مجھ سے نفرت کرنے والے کمال کا ہنر رکھتے ہیں.....
مجھے دیکھنا بھی نہیں چاہتے اور مجھ پر ہی نظر رکھتے ہیں...
#ZK
❤اب رونا بھی چھوڑ دیا ان کیلئے یہ سوچ کر
💔کہیں خدا ان سے میرے آنسوؤں کا حساب نہ لے💘
ڈھلی ہے شام تو پھر دکھ ہمارے
نِکل کے آگئے ہیں مقبروں سے...!
اس لیئے میں اسے............ فون نہیں کر پاتا
جناب
جو اس نے پوچھ لیا کون؟کیا کہوں گا میں...
ہلکی بارش
ٹھنڈی ہوا
چائے کا کپ
اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شاعری ,چائے تم اور میں
رات بھر جاگتا ہے اک پاگل,
جاگنے سے بھی کوئی آتا ہے بھلا💔
مغل
"جب رات ہوتی ہے دنیا مست ہوتی ہے
میری غمگین آنکھوں میں تیری تصویر ہوتی ہے "
چلے ایک خوب صورت کام کیجئے❤
اج ایک عمدہ شعر ہمارے نام کیجئے❤
نہیں ہم اچھے تو چھوڑ دیجئے
ہمارے سا تھ تما شا نہ کیجئے..
Dil bhtttt udass hhh 😭😭😭😭
ناراض کیوں ہوتے ہو چلے جائیں گے تیری محفل سے
مجھے میرے دل کے ٹکڑے تو اٹھانے دو
تم نے سوچا بہت مل جائیں گے چاہنے والے...😒
یہ نہ سوچا کے فرق ہوتا ہے چاہتوں میں بھی..!!💔🔥
لفظ ""جدائی"" پر ایک شعر کی گزارش ہے__🙋
شکر ہے کہ انسان بغیر آپریشن کے کسی کو دل دے سکتا
ہے😍
ورنہ پورے محلے کو پتہ چل جاتا کہ کون کسکو دل دے رہا ہے🙊🙈😂
اب ہم تیرا تذکرہ چھڑنے پر
لاحول ولا قوتہ پڑھتے ہیں🔥💯
ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ_________ﻭﻓﺎ ﮐﺎ ﺯﮨﺮ ﮐﮭﺎ ﮐﺮ
ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﺎ ﻓﺮﺽ______ ﭘﻮﺭﺍ ﮐﺮ ﭼﮑﺎ ﮨﻮﮞ
ﻣﺠﮭﮯ ﮨﯽ ﭘﻮﭼﮭﻨﮯ_____ﮐﻮ ﺍٓﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﺍٓﭖ
ﻣﮕﺮ ﻣﯿﮟ .. ، ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺷﺎﯾﺪ ﻣﺮ ﭼﮑﺎ ﮨﻮﮞ؟
دل ساڈا شاکر شیشے دا
ارمان لوہار دے ہتھ آ گئے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain