مرشد میں آپ کی چوکھٹ پر آگیا
مرشد ایک بار تو مجھے دیکھ لیجیے
میرے گاؤں میں چائے کا ہوٹل تھا لیکن
میرے گاؤں میں تیرے ہاتھ کی چائے نہ تھی ☕💯%
بارشوں کے موسم میں تمھیں یاد کرنے کی عادت پرانی ھے اب کے بار سوچا کہ عادتیں بدل ڈالیں پھر سوچا کہ عادتیں بدلنے سے بارشیں تو نہیں رکتی
خوبصورت ترین لمحہ.....❣️
جب آپ کسی کی آنکهوں میں خود کیلیے دیوانگی دیکهتے ہیں❤️💕❤️
میری یادوں میں ڈوبی جب کوئی شام آئے گی🔥🔥
#چائے بنا کے پی لینا، سر درد میں کام آئے گی... ☕💯
میری یادوں میں ڈوبی جب کوئی شام آئے گی🔥🔥
#چائے بنا کے پی لینا، سر درد میں کام آئے گی... ☕💯
نہیں مِلا ہے کوئی تجھ سا آج تک مجھ کو
پھر یہ ستم الگ ہے کہ مِلا تُو بھی نہیں
#ZK
Koi husaan ka bhooka ha😓 to koi dolat ka peiyasa ha 😒
.........
Manzil sab ke matlb ha (sadiii) muhabat kon krta ha 😓👉💔🙏
#__prince 💔 🤫 😔 🤐
پتا ہے غم کسے کہتے ہیں؟؟🔥
عین جوانی میں 💔
ہزاروں سال پرانا ہو جانا🔥
ہمارے اثاثوں کا اج بٹوارہ ہوا ہے ساقیؔ
مجھے وراثت میں ملی ہے یاد اس کی
ہمیں کیا آپ کی دریا دلی سے
ہمارے لب تو سوکھے رہ گئے
جون ایلیا
Allah pak ap sbko hr wo khushi atta kre jo ap k haq me behtr ho or kbi ksi ka muhtaj na rake ameen summa ameen.
JUMMA MUBARAK
افسوس
کافروں کے ممالک میں مسلمان عورتیں حجاب کے لیے لڑرہی ہیں
اور مسلمان ملکوں میں عورتیں حجاب اتارنے کے لیے لڑرہی ہیں..
🌧یه بارش کا موسم! یه ٹھنڈا سماں.__
یه بھی کوئى وقت هے هم سے روٹھنے کا
مان لیتے ہیں ھم نہیں اچھے۔۔۔
سنگ مرمر تراش لینا تھا۔۔
مطلب بہت وزنی ہوتا ہے
جب نکل جاتا ہے رشتے بے وزن ہو جاتے ہیں
مجھ کو تولا گیا خامیوں💔 میں
میر ی خوبیاں رائیگاں نکلی
🌼😢😢
کچھ ایسا سنا دو کہ رونا آجاے
کہیں آج دل زبت سے پھٹ نہ جاے
مجھے پتہ ہے مرنے کے بعد کیا ہو گا...😏😏 ..!!!!
بریانی کھائیں گے احباب، فاتحہ ہو گا..😌😔..!!!!
#___prince 🔥 🔥
میرےمحلے میں آج پھر بارش ہوئی
💦
آنکھوں نے آج پھر سمندر د یکھا۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain