ہم بنے تھے تباہ ہونے کو تیرا ملنا تو ایک بہانا تھا جون ایلیا ء
تم نے کر لی نئی ذندگی شروع ہم کو تو ذندہ لاش بن جانا تھا
کس لحاظ سے بچھڑ گئے تم مجھ سے ہمارا برسوں کا یارانہ تھا آزقلم
سہولت سے گزر جائیوں میری جاں
کہی جینے کی خاطر مر نا ریو
جون ایلیا ء
تم ہو راز جو کھولتے ہی مر جائے گا
اور میں ہوں ایک آواز جو دوبارہ نہیں دی جاتی
آزقلم
صبح بخیر
مجھے بہت کچھ ملے گا.
ہاۓ مگر وہ شخص نہیں.
جو بات بچ گئ تھی آب وہ میرے لب میں ہے.
اس کا لہجہ تھوڑا تھوڑا ہلکا پھلکا سب میں ہے.
آزقلم
بیٹھے بیٹھے کہی کھو جانا خود سے باہر ہوجانا.
اور پھر کسی کی باتوں میں پھر اس کی بات کا ہوجانا
دعا اس کو دے دینا خود کوئی بدعا ہوجانا
کتنا مشکل ہوتا ہے خود کا قاتل ہوجانا
خود کا قاتل ہوجانا
آزقلم
تم ہو ذندگی میرے بعد کی.
میں آپنی ہی رگوں میں ایک وحشت ہوں
😭😭😭😭
میں آج خود سے ہوگیا مایوس
آج ایک یار مر گیا میرا
جون سرکار
تم ہو دل میں مگر احتجاج نہیں
کام میں بھی لگتا ہے جیسے فرصت ہوں
Be happy all ways 😂
جو بات بچ گئ تھی آب وہ میرے لب میں ہے
اس کا لہجہ تھوڑا تھوڑا ہلکا پھلکا سب میں ہے
🙏
Ap,sab log basa ho
ایک ہی سانحہ ہے تو ہے وہ یہ کے آج تک
.بات نہیں کہی گئی بات نہیں سنی گئی
جون ایلیا ء
تیرے سر کا صدقہ اتارنے کے لیے
آپنے سر سے گزر گیا ہوں میں
زینوں ماہی.. **
.تو بھی آپنے آپ سے بدظن ہوں غالبن.
میں نے بھی تیرے لحاظ میں خود سے نبھا نہیں کی