Good morning, my prayers to all the people are with you.
Good night
دل دل اس کے روبرو ہے
اور گم سم کوئی عرضی گزاری جا رہی ہے
میں پرہم ہار کے یہ سوچتا ہوں
وہ کیا شے ہے جو ہاری جا رہی ہے
جون ایلیا ء
تنہائی میں خوابوں کے شور تھے بہت
اب ہم محفلوں میں تنہا کھڑے رہتے ہیں
آزقلم زینوں ماہی
😐Khosh raha slamt raha ap sab
آنے والے دنوں کی بات ہے کہ
جانے والوں کا پتا چلے گا
😊
ہے نسیم بہار گرد آلود خاک اڑتی ہے اس مکان میں کیا
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا؟
🌏😐
آج تک کوئی کہ نہیں پایا کتنا درد ہوتا ہے
🖤💔
Kon kon jag raha ha
جی ہم ہیں بد کردار 😳
آپکے کردار پہ جو پھول بوٹے ہیں نہ🤷♂
اُن بوٹوں پہ تھو🥴🫠
کوئی رات رہ گئی تھی
کوئی برسات رہ گئی تھی
آۓ وقت تھوڑا لوٹ آ
. اس سے کچھ بات رہ گئی تھی
🤕
ہزاروں خامیاں ہیں مجھ میں
تو کوئی ایک پکڑ کے چھوڑ دے
تمام ہوۓ ہیں سفر میں
جتنے بھی تھے کمال جو
کچھ اور نہیں ہے کہنے کو پر یار یاد رکھنا
حرام محبت ذندگی حرام کر دیتی ہے
آزقلم
کسی دلنشیں موسم میں اچانک بچھڑ گئے تھے
دو لوگ جو ہر موسم میں ایک ساتھ رہے تھے
💔💔💔💔🖤
ہم بنے تھے تباہ ہونے کو
تیرا ملنا تو ایک بہانا تھا
جون ایلیا ء