Damadam.pk
Ir@m_22's posts | Damadam

Ir@m_22's posts:

Ir@m_22
 

Kasa ha sab log

Ir@m_22
 

جب کبھی جو تجھ کو میرا بتاۓ گا.
پھر تو رو کے آخر کیا جتاۓ گا.
اب بھی کھول رکھے جانے والوں کے لیے دروازے.
تو کچھ نا کہنا وہی پاگل شخص آپنا ہاتھ بڑھاۓ گا

Ir@m_22
 

محبت کی مثال میں صرف اتنا ہی کہوں گی
بے مثال سزا ہے بے گناہوں کے لیے
آزقلم

Ir@m_22
 

چلو آپنا مذاق اڑائیں
وہ آج بھی ہم کو چاہتے ہوں گے.
😆😆😆😆😆😆

Ir@m_22
 

میں وہ تصویر ہوں جس کو مصور
ادھورا چھوڑ کر رو پڑا
آزقلم

Ir@m_22
 

بہت مشکل تھا تجھے آلوداع کہنا
کاش ہم اس وقت بے زبان ہوتے
آزقلم 😭💔

Ir@m_22
 

لفظ عذیت غم نامعلوم
آنکھیں افسردہ دل مرحوم
💔

Ir@m_22
 

خوش رہا کریں
اداس تو ویسے بھی آپ ہر وقت رہتے ہیں
😊

Ir@m_22
 

تمنا دل ہے کوئی تلاش کرے مجھ کو

Ir@m_22
 

میرے دل کی دنیا میں آ کر تو دیکھوں
Hmmmmmm sad moments life

Ir@m_22
 

بے سبب ہم سے روٹھو نا تم.
یہ جدائی بری چیز ہے
اس زمانے کی پرواہ نہیں یہ زمانہ گزر جائے گا

Ir@m_22
 

گزشتہ سال جن کو میں نے گن کے رکھا تھا
کسی غریب کی جوڑی ہوئی رقم کی طرح
....

Ir@m_22
 

اسلام علیکم کیسے ہیں سب

Ir@m_22
 

ہم بنے تھے تباہ ہونے کو
تیرا ملنا تو ایک بہانا تھا
جون ایلیا ء.
Ya jab joun ka seyar suna to.....

Ir@m_22
 

ابھی تک کسی نے میرا حال نہیں پوچھا
کیا سب کے سب بھول گئے ہیں کام نکلوانا
😡

Ir@m_22
 

ہے لذت حیات ہی کی لذت ورنہ کچھ لذت حیات نہیں.
کیا اجازت ہے اگر میں ایک بات کہوں وہ میں خیر کوئی بات نہیں
جون ایلیا ء

Ir@m_22
 

تم بھی ہم بھی قدم بھی کفن بھی سبھی تو جدا جدا ہے.
اۓ قاضی تو یہ بتا خط میں آنسوؤں کے نشان کہا کہا ہے
آزقلم

Ir@m_22
 

آپ ہر روز یاد آجاتے ہوں
آپ آ کیوں نہیں جاتے
🥀

Ir@m_22
 

تم وقت آنے پہ خوشی کر لینا
میں تو سے خود بیزار ہوں خودکشی کر لو گا.

Ir@m_22
 

اچانک سنو گے اعلان میرا
تمہیں معلوم ہونا چاہیے یہ ایام آخری ہیں