*پسندیدہ شخص کی کمی تمام خوشیوں اور سکون کی قاتل ہوتی ہے

محبت چہرے نہیں دیکھتی
محبت تو چاہت ، احترام اور پاکیز ہ جذبات دیکھتی ہے
وہ شام وہ رخصت وہ سما یاد رہے گا۔۔وہ شہر وہ سفر وہ مکان یاد رہے گا ۔۔ہم بہول سکے ہیں نہ تہجے بہول سکیں گے۔۔ تو یاد تھا تو یاد ہے تو یاد ریے گا💖💗❤
کیا عشق تھا جو باعث رسوائی بن گیا
یارو تمام شہر تماشائی بن گیا
بن مانگے مل گئے مری آنکھوں کو رت جگے
میں جب سے ایک چاند کا شیدائی بن گیا
دیکھا جو اس کا دست حنائی قریب سے
احساس گونجتی ہوئی شہنائی بن گیا
برہم ہوا تھا میری کسی بات پر کوئی
وہ حادثہ ہی وجہ شناسائی بن گیا
پایا نہ جب کسی میں بھی آوارگی کا شوق
صحرا سمٹ کے گوشۂ تنہائی بن گیا
تھا بے قرار وہ مرے آنے سے پیشتر
دیکھا مجھے تو پیکر دانائی بن گیا
کرتا رہا جو روز مجھے اس سے بد گماں
وہ شخص بھی اب اس کا تمنائی بن گیا
وہ تیری بھی تو پہلی محبت نہ تھی لؔ
پھر کیا ہوا اگر کوئی ہرجائی بن گیا
ضمیرِ لالہ میں روشن چراغ آرزو کردے
چمن کے ذرّے ذرّے کو شہیدِ جُستجو کردے
دنیا میں جتنی لعنتیں ہیں، بھوک ان کی ماں ہے۔
تم کسی لڑکی سے چاہے جتنی مرضی محبت کر لو لیکن جب اسے تم سے کوئی اچھا اور بہتر ملے گا وہ تمہیں چھوڑ دے گی...!!
باہر کی تمام رنگینیاں اندر کی ایک اداسی کا مداوا نہیں کر سکتیں!!
اکثر لوگوں کی زندگی خود سے جھوٹ بولنے میں گزر جاتی ہے جیسے کہ وہ آئے گا، وہ بہت روئے گا، بہت پچھتائے گا، معافیاں مانگے گا وغیرہ وغیرہ
مگر وہ کبھی نہیں آتا نہ ہی روتا پچھتاتا ہے، پھر معافیاں مانگنا تو بہت دور کی بات!!
ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﯾﮧ ﮐﮩﻨﮯ ﮐﺎ ﻣﻮﻗﻊ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﻨﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﮕﮧ ﻧﮩﯿﮟ.... ﻣﺤﺒﺖ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﮔﻠﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﻣﻨﺘﯿﮟ ﮐﺮﻧﺎ، ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﮐﻮ ﺑﮯ ﻣﻮﻝ ﮐﺮﻧﺎ ﺧﻮﺩ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﮩﺖ ﻇﻠﻢ ہے...
ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺩﮬﺘﮑﺎﺭﺗﺎ ہے ﺗﻮ ﯾﮧ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﻭﺍﺿﺢ ﺛﺒﻮﺕ ہے ﮐﮧ ﻧﮧ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺤﺒﺖ ہے ﻧﮧ ﻋﺰﺕ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻓﺎﻧﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ ﻧﮧ ﮨﻮ ﻋﺰﺕ ﺿﺮﻭﺭ ﮨﻮﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ...!!
زندگی میں ایک ایسا شخص چاہیے، جو حال پوچھے تو اسے سچ بتا سکوں!!
کہہ رہے ہیں دَرد میں ڈُوبے ہُوئے دِیوار و دَر...
ڈُھونڈتے پھِرتے ہو جِن کو تُم! یہاں سے جا چُکے...
کچھ محبتیں یوں بھی نبھائی جاتی ہیں 🤗🥀.
خیال رکھ کر ، دعا کر کے ، عزت رکھ کر ۔۔❣️🤗
تم جب آؤ گی ، تو کھویا ہوا پاؤ گی مجھے
میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں
میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
ان کتابوں نے بڑا ظلم کیا ھے مجھ پر
ان میں اک رمز ھے جس رمز کا مارا ہوا ذہن
مژدہ عشرتِ انجام نہیں پا سکتا
زندگی میں کبھی آرام نہیں پا سکتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain