ھم وزیراعظم ازاد کشمیر کی جرآت کو سلام پیش کرتے ھیں انہوں نے کشمیریوں کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کی کوشش کی مگر بھونڈے انداز میں ان کو روکا گیا یہ کشمیر ھے ھم کشمیری ھیں وزیراعظم ھماری عزت ھیں پاکستان کے وزیراعظم کو کشمیریوں سے معافی مانگنی چاھیے۔ھم ریاست ھیں صوبوں کی طرح مت ڈھیل کیا جائے
وہ دن بھی تھے کہ ہم ہی تمہاری زباں پہ تھے
موضوعِ داستاں تھے ابھی کل کی بات ہے
سـاری زندگی تلاشـں میـں ہـی بیت گئی اب پتا چلا کہ خود سے بڑا کوئی ہمسفـر نہیـں.....💔
ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺟﺘﻨﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﺟﺎﻥ ﭘﺎﺋﮯ ﮨﻮ، ﺳﺐ ﺟﮭﻮﭦ ﮨﻮ، ﺳﺐ ﻓﺴﺎﻧﮧ ﮨﻮ، ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮐﭽﮫ ﺍﻭﺭ ہو...!!
جدا ہو کر آج یہاں سے چلے جاؤگے
پر امید ہے کے جہاں بھی جاؤگے خوشیاں ہی پاؤگے
*فریب کھا ہی گئے..... اہلِ جستجو آخر*
*چراغ ڈھونڈنے آئے تھے شام لے کر چلے
کچھ اداسیاں کسی کے ساتھ بھی بانٹی نہیـــں جا سکتیں ... انہیـــــــــں خود کے اندر ... رکھنے میــــں ہی سکون ہوتا ہے


مصروف ھے دل کتنا۔۔ انتظار میں۔۔ تیرے پیار میں ۔۔۔۔ ❤
نظر انداز کرنے کی سزا دینی تھی تجھ کو ۔۔ تیرے دل میں اتر جانا ضروری ہو گیا تھا ۔۔🙂
اگر تم تنہا ھو ، اور وقت کے دِل شکن لمحات تمہارے محسُوسات کو پامال کر رھے ھیں ، تو کیا ھُوا.؟؟ تم اِس فانی دُنیا میں اکیلے آئے تھے ، اکیلے ھی جاؤ گے۔
جب قدرت نے تمہیں اکیلا ھی تخلیق کیا تھا تو پھر اِس تنہائی سے کیا گھبرانا۔

Mana K Hum Bohat Larte Hain Dost,
Magar Piyar Bhi Bohat Karte Hain,
.
.
Hamare Ghussey Ki Wajha Se Naraz Na Ho Jana,
Hum Ghussa Zuban Se Aur Mohabbat Dil Se Karte Hain ......!!!
welcome December💔
نصیب کی لکھی گئی اذیتیں سہے بغیر ہم مر نہیں سکتے ...
تو اگر مل جائیں تو مانوں گا
معجزے آج بھی ہوتے ہیں ، 💙
جب انسان اپنی وقعت کھو دے تو اس کے لیے بہترین چیز خاموشی ہے۔ وضاحت کبھی سچا ثابت نہیں کر سکتی، ندامت کبھی نعم البدل نہیں ہو سکتی، الفاظ کبھی بھی انسان کو اُس کا کھویا ہوا مقام واپس نہیں دلا سکتے۔ہاں خاموشی مزید تذلیل سے بچا لیتی ہے......
تم سے بہتر بھی میسر ہو
ہم پھر بھی تمہارا انتخاب کریں گے
🍁
"تم چاند کی طرف دیکھو اور کہو
یہ کتنا خوبصورت ہے ناں
میں تمہاری طرف دیکھوں اور کہوں
ہاں بہت..."
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain