میں کیسے تمہیں ایک ہی مصرع میں سمیٹوں
تم شب کی عبادت ہو تہجد کی اذاں ہو
*بہت ضروری نہیں ہوں میں مگر بن میرے کچھ کمی تو رہے گی نہ*
میں تجھ سے کیسے کہوں
تو ہی علاج ہے میری ہر اداسی کا
راتوں کو جاگنا نہ عادت تھی نہ شوق زندگی💔
بس اک شخص جو روٹھا تو نیند ہی روٹھ گئی💔
یار قضا ہو جائے تو دکھ واجب ہو جاتے ہیں💔
🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒
کسی بھی انسان سے بات کرنے کے لئے ترسنا انتہا کی بے بسی ہے۔۔!!😔
😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥
جب تم مجھے قصداً نظر انداز کرتے ہو ناں
میں اتنا چیخ چیخ کر رونا چاہتا ہوں کہ شاید تمھیں میری اذیت کا احساس ہو جائے تمھیں مجھ سے محبت بھلے ہی نہ سہی ترس ہی آ جائے لیکن تمھیں تب بھی کوئی فرق نہیں پڑتا میں جانتا ہوں
اگر تم سے سالوں بھی بات نہیں کروں نا تو تمھیں احساس تک بھی نہیں ہوگا لیکن ہاں
مجھے فرق پڑتا ہے ہاں بہت فرق پڑتا ہے
تم نہیں جانتی تمھیں مسلسل آن لائن دیکھنا اور چاہ کر بھی رابطہ نہ کر پانا
کس قدر اذیت ناک ہے
ہم ایک جیسے ضدی تھے
جانتے تھے
بچھڑ گئے تو کبھی رابطہ نہ ہوگا💔
بچھڑنے کے بھی تجھ کو آداب سکھانے ہونگے
یار جاتے ہوئے یوں مڑ مڑ کر نہیں دیکھا کرتے
وہ جو دن گزرے تھے تیرے ساتھ
کاش زندگی اتنی ہی ہوتی
ہم کو معلوم ہے مر مر سے تراشی لڑکی
ایک شاعر تیرا معیار نہیں ہو سکتا
حُسنِ دلدار پہ دیوان لکھیں گے عرفان
چند شعروں میں تو اظہار نہیں ہو سکتا
بہترین محبت یہ ہے!
کہ تم کسی شخص سے محبت کرو یہ جانتے ہوئے بھی کہ وہ تمہارا نہیں ہو سکتا
اور اسے خوش دیکھنے کی تمنا کرو
کس طرح دل گزارے ہجر کا دکھ!
رات دن جب کہ مارے ہجر کا دکھ!
میرے حصے میں کچھ تو آئے گا
تُم نہیں تو تمہارے ہجر کا دُکھ!
اس دل کی ہر دھڑکن کا احساس ہو تم
تم کیا جانو میرے لئے کتنے خاص ہو تم
#" بتاؤ پھر کیا# سیکھا تم نے _؟
#کوئی روٹھا تو تم بھی روٹھ گئے
یا منانا سیکھا _؟🙂
#کسی کے آنسوؤں پہ ہنس دیئے
#یا چھپانا سیکھا _؟
#کوئی بچھڑا تو تم بھی چل دیئے
یا نبھانا سیکھا _؟🍁
#کسی کی غلطیوں پہ دی سزا
یا بھلانا سیکھا __" !
کبھی کبھی ہم کسی سے اپنے جذبات شئیر نہیں کر پاتے کہ ہم انہیں کتنا یاد کرتے ہیں...
وجہ ایگو نہیں ہوتی، بس اپنے جذبات کی بے قدری سے ڈرتے ہیں!!
اور پھر یوں ہوا کہ دل کے لاکھ تڑپنے پر بھی میں نے رابطہ نہیں کیا...
ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺎ ﺑﻠﮑﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺟﯿﻨﮯ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﻭﺟﮧ ﺩﯼ ﮨﮯ اور شاید یہی میری زندگی کا ایک موڑ تھا جب مجھے اس دھوکے کو اپنے لئے ہمت کے طور پر اپنانا تھا
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍتنی ﺑﮯ ﺿﺮﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﺟﺴﮯ ﺟﺐ ﭼﺎﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﺩﮮ اور وہ اپنی راہ لیے چلتا بنے اور آپ اس کے دھوکے کو اپنے کندھوں پر رکھے صدیوں کا بوجھ اٹھائے پھريں، ﯾﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﺏ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﮯ ﺿﺮﺭ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺩﮬﺘﮑﺎﺭﻧﮯ ﭘﺮ ﺍﺱ ﭘﺎﮎ ﺫﺍﺕ ﭘﺮ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ مضبوط ﮐﺮ ﮐﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮ ﻧﺌﮯ ﺳﻔﺮ ﭘﺮ ﻟﮯ ﭼﻠﻮﮞ...
ﺍﭘﻨﯽ ﺳﻮﭺ ﺑﺪﻟﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﺑﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﻧﺌﯽ ﻣﻨﺰﻟﯿﮟ ﻗﺮﯾﺐ ﺁﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ اللہ آپ کے حق میں آسانیاں کرے، آمین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain