Damadam.pk
Irfan.kashmiri's posts | Damadam

Irfan.kashmiri's posts:

Irfan.kashmiri
 

ہائے یہ میٹھے میٹھے لہجوں والے منافق لوگ

Irfan.kashmiri
 

اداس رات ، اداس زندگی ، اداس وقت ، اداس موسم
کتنی چیزوں پر الزام لگ جاتے ہیں ، اک دل کے اداس ہونے سے

Irfan.kashmiri
 

شکوہ کرتے ہیں لوگ بچھڑنے کا بکھرنے کا
وہ عشق ہی کیا جو سلامت چھوڑے

Irfan.kashmiri
 

ریت کے زروں کی مانند زندگی لمحہ بہ لمحہ انسانی ہاتھوں سے پھسلتی چلی جا رہی ہے مگر انسان ہے کہ سمجھتا ہی نہیں۔۔

Irfan.kashmiri
 

یادیں کیوں نہیں بچھڑتیں
لوگ تو پل میں بچھڑ جاتے ہیں!

Irfan.kashmiri
 

محتصر سا قیام ہے اور بس ☹️
ہم یادیں چھوڑ کر چلے جائیں گے💔

Irfan.kashmiri
 

"پرانا ہوگیا تھا تعلق میرا, پھر مجھے چھوڑ دیا گیا

Irfan.kashmiri
 

ہر سلجھا ہوا انسان کہیں نہ کہیں الجھا ہوا ہے

Irfan.kashmiri
 

تم زندگی کی وہ کمی ہو
جو زندگی بھر رہے گی

Irfan.kashmiri
 

جیسے دامن سےکوئی خاک جھٹک دے
اس نے یوں توڑ دیا ربط "شناسائی" کا 🖤

Social media post
I  : The final images of Cristiano Ronaldo at the #FIFAWorldCup.💔 Thank you - 
Irfan.kashmiri
 

کبھی یاد آئے تو پوچھنا
ذرا اپنی خلوت شام سے

Irfan.kashmiri
 

وہ کیوں نہ روٹھتا میں نے بھی تو خطا کی تھی
بہت خیال رکھا تھا بہت وفا کی تھی

Irfan.kashmiri
 

قطر میں جاری فیفا فٹبال ⚽ ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں بڑا اپ سیٹ، مراکو نے رونالڈو کے ٹیم پرتگال کو 1 گول سے ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر دیا، مراکو ورلڈکپ کے ناک آوٹ مرحلے میں پہنچنے والا واحد مسلمان ملک ہے...
♥️♥️♥️

Beautiful People image
I  : Alhumdulilah... Morocco has done it! ❤️ Ronaldo OUT 💔 - 
Irfan.kashmiri
 

انسان کا آدھا سکون تو اس کے من پسند شخص کی فرصت کا محتاج ہوتا ہے.

Irfan.kashmiri
 

میری تنہائی میں ہجوم ہے اُس کی یادوں کا
یہ جو میں اپنے آپ سے باتیں کرتا ہوں ,اپنے آپ سے نہیں کرتا

Irfan.kashmiri
 

ماضی کی کچھ حسین یادیں اج کے اداس لمحوں کو خوشگوار بنا سکتی ہیں

Irfan.kashmiri
 

گزرے ہیں ترے بعد بھی کچھ لوگ اِدھر سے
لیکن تیری خوشبو نہ گئی، راہ گزر سے

Irfan.kashmiri
 

غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں
تو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں