Damadam.pk
Irfan.kashmiri's posts | Damadam

Irfan.kashmiri's posts:

Irfan.kashmiri
 

منگلا ڈیم بننے سے پہلے پاکستان نے کشمیریوں سے ایک معاہدہ کیا تھا۔ آزاد کشمیر کو بجلی فری ملے گی

Irfan.kashmiri
 

pakistan ka kya bane ga?🤔😥

Asalam o Alaikum
I  : Asalam o Alaikum - 
Irfan.kashmiri
 

ہم الگ نہیں ہوئے، لیکن ہم کبھی نہیں ملیں گے۔

Irfan.kashmiri
 

ya Allah madad.

Irfan.kashmiri
 

کاش کہ ہر بار _____لوٹ آیا کرتے...
موسم کی طرح بچھڑے ہوئے لوگ...

maki de roti chatni lasi makhan Ganar na saag 🤗😋❤️
I  : maki de roti chatni lasi makhan Ganar na saag 🤗😋❤️ - 
Irfan.kashmiri
 

.q2 good morning

Beautiful Nature image
I  : آزادکشمیر کی سب سے بڑی اور خوبصورت جھیل رتی گلی قدرت کا حسین شاہکار ہے۔ یہ - 
Irfan.kashmiri
 

جس سے زندگی میں ایک لمحہ بھی محبت کی ہو، اس کا احترام ساری زندگی کے لیے فرض ہو جاتا ہے۔

Irfan.kashmiri
 

کچھ لوگ ہم سے محبت کرکے ہماری آنکھوں میں اُداسی اور طویل انتظار چھوڑ جاتے ہیں.

Irfan.kashmiri
 

"سفر کرو اور کسی کو نہ بتاؤ، محبت کی کہانی جیو خوش رہو اور کسی کو نہ بتاؤ کیونکہ لوگ خوبصورت چیزوں کو برباد کر دیتے ہیں۔"

Irfan.kashmiri
 

آؤ کہ ہم ایک دوسرے کی قدر کرنا سیکھ لیں، کہیں ہم اچانک ہی ایک دوسرے سے محروم نہ ہو جائے

بغیر اسکے کہاں ممکن تھی شناخت میری
میرا کشمیر  میرے شجرہ نسب کی طرح ہے
I  : بغیر اسکے کہاں ممکن تھی شناخت میری میرا کشمیر میرے شجرہ نسب کی طرح ہے - 
Irfan.kashmiri
 

فقط ایک شخص کا رہا انتظار مسلسل 🤍

Irfan.kashmiri
 

0online he wo shakhas

Irfan.kashmiri
 

ضدی ہوں مگر جو تم پکارو تو
جان حاضر ، انا مسترد ، غرور مسمار ، رائے ہموار ، سماعت واجب ، قدم یکساں تیری جانب

Irfan.kashmiri
 

zindagi ka kya brosa kb khtm ho jae.

Irfan.kashmiri
 

ابھی تک الوداع نہیں کہا اس نے
پھر انتظار کرنا لازم ہے نا مجھ پر

Irfan.kashmiri
 

اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی
یہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں
غم دنیا بھی غم یار میں شامل کر لو
نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں
تو خدا ہے نہ مرا عشق فرشتوں جیسا
دونوں انساں ہیں تو کیوں اتنے حجابوں میں ملیں
آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پر
کیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
اب نہ وہ میں نہ وہ تو ہے نہ وہ ماضی ہے فرازؔ
جیسے دو سائے تمنا کے سرابوں میں ملیں