Damadam.pk
Irfan.kashmiri's posts | Damadam

Irfan.kashmiri's posts:

یہ اہلِ دنیا کے دلچسپ دُھوکے ہیں
یہاں کسی کو کسی سے محبت نہیں ہے
I  : یہ اہلِ دنیا کے دلچسپ دُھوکے ہیں یہاں کسی کو کسی سے محبت نہیں ہے - 
Irfan.kashmiri
 

چلو اچھا ہوا تم بھول گئے...???

??????
I  : ?????? - 
Irfan.kashmiri
 

میں کچھ نہ کہوں اور یہ چاہوں کہ مِری بات خُوشبو کی طرح اُڑ کے تِرے دِل میں اُتر جائے

Irfan.kashmiri
 

ایک دن محسوس ہو گا تمہیں
میرا ہونا کیا تھا میرا نہ ہونا کیا ہے

Irfan.kashmiri
 

پھر اس کے سامنے کچھ بھی نہ دلنشین لگا
وہ مسکراتے ہوئے اس قدر حسین لگا
بہت سے لوگ یہاں آئے آ کے لوٹ گئے
فقط وہ شخص ہی مجھ کو میرا مکین لگا

Irfan.kashmiri
 

i wish i die🤲

Irfan.kashmiri
 

اداس زندگی اداس وقت اداس موسم۔۔۔۔
کتنی چیزوں پہ الزام لگ جاتے ہیں ایک اس کے بات نہ کرنے سے۔.

Irfan.kashmiri
 

*تیری آنکھوں میں بہت دور تک دیکھا ہے "
تیرے کسی منظر میں کہیں نہیں ہوں میں 💔

Irfan.kashmiri
 

صُورتِ حَال یہ ہے کہ زِندگی سے بِیزار ہوں____!
مسئلہ یہ ہے کہ دِن بھی جَوانی کے ہیں_____!

Irfan.kashmiri
 

ادھورے چاند سے فریاد تو کرتا ہوگا..!!
وہ مجھے زیادہ نہیں پر یاد تو کرتا ہوگا..!!
بہت مصروف سہی وہ دن بھر پھر بھی..!!
تنہائی کے کچھ پل میرے لیے برباد تو کرتا ہوگا..

Irfan.kashmiri
 

انسان کی زندگی کے بدترین وقتوں میں سب سے بُرا وقت جوانی کی غربت ہے۔

Irfan.kashmiri
 

jahan izat na ho betri yehi he wahan se chale jana chiye .

Irfan.kashmiri
 

.q2 friends

Beautiful Nature image
I  : چکار جھیل کے نیچے پورا گاؤں زندہ دفن۔۔ بہت کم لوگ یہ بات جانتے ہیں کے 2005 - 
Irfan.kashmiri
 

Asalam o Alaikum Juma mubrk .

Irfan.kashmiri
 

دکھ درد سے صدیوں کا تعلق ہے ہمارا
آنکھوں کی اُداسی تو ہمیں وراثت میں ملی ہے

Irfan.kashmiri
 

asalam o Alaikum

Irfan.kashmiri
 

شاید کے اب کی بار وضاحت نہ پیش ہو
شاید کے اب کی بار نہ آؤں میں لوٹ کر

Irfan.kashmiri
 

کاش کشمیر میں بھی کوئی مجیب الرحمان پیدا ھو جاۓ پاکستانی سسٹم سے جان چھروانے کے لئے،