barish
Juma mubrk
ظرف پیدا کر سمندر کی طرح
وسعتیں، خاموشیاں، گہرائیاں
حسرت ہے کہ تم ملنے آؤ
تمنا ہے کہ میں تمہیں زور سے تھپڑ لگاؤ😂😂
مَیں آرزوئے جاں لکھوں، یا جانِ آرزُو
تُو ہی بتا دے ناز سے، ایمانِ آرزُو!
آنسو نکل رہے ہیں تصوّر میں بن کے پھُول
شاداب ہو رہا ہے گُلستانِ آرزُو
ایمان و جاں نثار تری اِک نگاہ پر
تُو جانِ آرزو ہے تُو ایمانِ آرزو!
*وہ بھی نئے لوگوں میں مصروف ہو گئے*.
*ہم نے بھی انہیں یاد دِلانا اور یاد کرنا چھوڑ دیا*
میں اپنی بے قدری پے بہت رویا
یار میں اتنا سستا تو نہ تھا
juma mubrk
مدت ہوئی ان آنکھوں نے وہ منظر نہیں دیکھا اک چاند چمکتا تھا کبھی شام سے پہلے کھبی شام کے بعد
ہر تعلق مسافرانہ ھے۔۔۔۔
Aj biryani banao ga ma😋
آئن سٹائن سے کسی نے کہا کہ
" تھیوری آف ریلیٹویٹی" کو آسان لفظوں میں سجھاؤ
تو آئن سٹائن نے کہا
اگر آپ آگ میں کھڑے ہوں تو ایک گھنٹہ ایک گھنٹے کے برابر ہی محسوس ہو گا
اگر کوئی حسینہ آپ کے پہلو میں ہو تو ایک گھنٹہ ایک سیکنڈ کے برابر محسوس ہو گا
Today my birthday ...
eid mubrk.
مجھے عید کا بے صبری سے انتظار ہے، کیوں کہ مجھے امید ہے ' عید مبارک ' کا میسج آئے گا
October 15th, 2023 - Mark the date 📌.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain