Damadam.pk
Irfan.kashmiri's posts | Damadam

Irfan.kashmiri's posts:

Irfan.kashmiri
 

تم کہانی کی جان ہو ہمدم
میں تو لفظوں کے بیچ وقفہ ہوں!

Irfan.kashmiri
 

نصیب پر ہیں وہ آج نازاں
جنہیں شرف حج کا مل رہا ہے
منٰی کی جانب رواں دواں ہیں
لبوں پر “لبیک“ کی صدائیں ہیں
لَبَّيْكَ ٱللَّٰهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ ٱلْحَمْدَ وَٱلنِّعْمَةَ لَكَ وَٱلْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ•

Irfan.kashmiri
 

کبھی کبھی کچھ لمحوں کو جی لینا چاہیے گزر تو وہ ویسے بھی جانے ہیں

Irfan.kashmiri
 

یادیں ہمارے پسندیدہ لمحوں کی لاشیں ہوتی ہیں
مگر ہم انہیں دفناتے نہیں کیونکہ
ہمیں ان کے مرنے کا یقین ہی نہیں آتا۔

Irfan.kashmiri
 

Asalam o Alaikum

حسرتیں اور بھی ہیں پر ہائے!
وہ شہرِ مکہ وہ روضہِ رسولؐ❤❤❤
I  : حسرتیں اور بھی ہیں پر ہائے! وہ شہرِ مکہ وہ روضہِ رسولؐ❤❤❤ - 
Irfan.kashmiri
 

یادیں ہمارے پسندیدہ لمحوں کی لاشیں ہوتی ہیں
مگر ہم انہیں دفناتے نہیں کیونکہ
ہمیں ان کے مرنے کا یقین ہی نہیں آتا۔

Irfan.kashmiri
 

Barish aa gai 💦💦💦

Beautiful Nature image
I  : Neel feri💚💚💚 - 
Beautiful Nature image
I  : اسی خیال میں گزری ہے شامِ درد اکثرــــــ کہ درد حد سے بڑھے گا تو مسکرا دوں - 
Kashmir
I  : Kashmiri culture❤❤❤ - 
Irfan.kashmiri
 

اگر ہوتا میرے بس میں، تو واپس وہ لمحہ لاتے
نہ جانے تم کو ہم دیتے، نہ تم بھی چھوڑ کر جاتے

Irfan.kashmiri
 

Khof nAak barish.. ALLAH reham kare ameen

Irfan.kashmiri
 

دوست تو رخصت ہو جاتے ہیں
پر دوستی کے پل ہمیشہ یاد آتے ہیں
بھول جانا تو انسان کی فطرت ہے۔۔
پر کچھ دوست یادوں میں ہمیشہ یاد آتے ہیں

Irfan.kashmiri
 

تیری الفت کے تقاضے بھی عجب انداز کے تھے،
اقرار الگ، تکرار الگ، تعظیم الگ، فرمان الگ
تشبیہ دوں تو کس سے، تیرے حسن کا ہر رنگ جدا
نیل الگ، زمرد الگ، یاقوت الگ، مرجان الگ

Irfan.kashmiri
 

بِک جائیں جو ہر شخص کے ہاتھوں سرِ بازار
ہم یوسفِ کنعاں ہیں نہ ہم لعل و گہر ہیں
ہم لوگ ملیں گے تو محبت سے ملیں گے
ہم نزہتِ مہتاب ہیں ہم نورِ سحر ہیں

Irfan.kashmiri
 

فرض کرو میں تمہارے روبرو آ جاؤں
سنبھال لو گے کیا دھڑکنیں آپنی ..

Irfan.kashmiri
 

دماغ کو بھولنے کی عادت ہوتی ہے مگر دل نہیں بھولتا

Irfan.kashmiri
 

بدنصیبی کی لاکھ قِسمیں ہیں،اُن میں سے ایک تُمہارے بغیر جینا ہے

Irfan.kashmiri
 

بانسری سے سیکھ لیجیے سبق زندگی کا
کتنے چھید ہیں سینے میں پھر بھی گنگناتی ہے۔