Damadam.pk
Irfan.kashmiri's posts | Damadam

Irfan.kashmiri's posts:

Irfan.kashmiri
 

Wo dekhain tota hova satra ja rha he🌠🌠🌠

Irfan.kashmiri
 

Kya khubsort view he asman pr sataro ki bt hi lajawb he❤❤❤

Irfan.kashmiri
 

کبھی کبھار کھو جانا چاہیے
یہ دیکھنے کے لیے کہ کون تلاش کرنے آتا ہے

Irfan.kashmiri
 

Barish...

Irfan.kashmiri
 

"اداسی"
کا کوئی وقت نہیں ہوتا،
آپ "تنہائی" میں ہوں یا "ہجوم" میں ، یہ کیفیت کبھی بھی آپ پہ طاری ہو سکتی ہے۔۔
اکثر میرے اندر بھی "اداسی" کی ایک "بیل" پھوٹتی ہے، جو چند ہی منٹوں میں میرے سارے وجود کو اپنی لپیٹ میں لے کر مجھے دنیا سے الگ کر دیتی ہے۔۔

Irfan.kashmiri
 

کا جل آنکھیں، ہونٹ گلابی، زلف اسیری، گال پہ تل
دل نہ دیتے، جان سے جاتے، سامنے تھے ہتھیار بہت

Irfan.kashmiri
 

Sad night💔

Irfan.kashmiri
 

افریقی کہاوت
اگر درختوں پر پیسے اگتے تو
عورتیں بندروں سے محبت کرتیں۔

Beautiful Nature image
I  : میرے گاؤں کا موسم - 
Beautiful Nature image
I  : Amazing view❤ - 
Beautiful Nature image
I  : سکون صرف قبر میں نہیں پہاڑوں میں بھی ہے - 
Beautiful Nature image
I  : میں چناروں کے دیس کا بیٹا ہوں مجھے جموں کشمیر سے محبت ہے - 
Irfan.kashmiri
 

I'm very sad😔

Irfan.kashmiri
 

تو نے دیکھی ہے وہ پیشانی, وہ رخسار, وہ ہونٹ
زندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے
تجھ پہ اٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیں
تجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے

Irfan.kashmiri
 

Alhumdullliah

Irfan.kashmiri
 

میں خزاں میں کشمیر میں مر جاؤں گا
میری قبر کو چنار کے پتوں سے سجانا 🍁

Indian Celebs image
I  : ایک کپتان، ایک لیڈر اور ایک لیجنڈ زندگی بھر اتنا خاموش اور صبر والا کھلاڑی - 
Irfan.kashmiri
 

مسائل جتنے بھی ہوں یاد رکھنا
درود پاک' سے ٹلتے رہیں گے
صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم

Irfan.kashmiri
 

تجھ سے بچھڑے ہیں مگر عشق کہاں ختم ہوا
یہ وہ جیتی ہوئی بازی ہے جو ہاری نہ گئی
تو ہے وہ خواب جو آنکھوں سے اتارا نہ گیا
تو وہ خواہش ہے جو ہم سے کبھی ماری نہ گئی

Irfan.kashmiri
 

بات جب بھی بگڑی لفظوں پر بگڑی
کاش ہم بے زباں ہوتے